30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فقال ابوبکر و عمر۔ثم قال اوفی ذٰلك شك [1]ومنہم الامام الاعظم الاقدم الاعلم الاکرم سیدنا ابو حنیفہ رضی الله تعالٰی عنہ سئل ن علامات اھل السنۃ فقال ان تفضل الشیخین وتحب الختنین و تمسح علی الخفین [2]ومنھم عالم قریش مالئی طباق الارض علمًا سیدنا الامام محمد بن ادریس الشافعی المطلبی نقل اجماع الصحابۃ والتابعین علٰی تفضیل الشیخین ولم یحك خلافا[3] ومنہم امام اھل السنۃ و الجماعۃ صاحب الحکمۃ الیمانیۃ سیدنا الامام ابو الحسن الاشعری رحمۃ الله تعالٰی علیہ کما نقل عنہ العلماء الثقات ومنھم الامام الھمام حجۃ الاسلام ذکر فی قواعد عقائد الاماجد وذر فیہا مسئلۃ التفضیل وقال فی اٰخرھا ان فضل |
فرمایا کیا اس میں کوئی شك ہے۔اور انہیں میں سے امام اعظم اقدم سب سے زیادہ علم رکھنے والے سب سے زیادہ مکرم سیدنا ابوحنیفہ رضی الله تعالٰی عنہ ہیں ان سے سوال ہوا اہلسنت کی علامات کے بارے میں تو انہوں نے فرمایا اہلسنت کی پہچان یہ ہے کہ تو شیخیں ابوبکر و عمر کو نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے بعد سب سے افضل جانے اور حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے دونوں دامادوں سے محبت کرے اور خفین پر مسح کرے۔انہیں میں سے عالم قریش زمین کے طباق کو علم سے بھرنے والے سیدنا امام محمد ابن ادریس شافعی مطلبی انہوں نے صحابہ اور تابعین ا فضیلتِ شیخین پر اجماع نقل کیا۔ اور انہیں میں امام اہلسنت و جماعت حکمتِ یمانیہ سیدنا امام ابو الحسن اشعری رحمۃ الله تعالٰی علیہ ہیں۔جیسا کہ ان سے علمائے ثقات نے نقل کیا ا ور انہیں میں امام ہمام حجۃ الاسلام (غزالی) انہوں نے قواعد العقائد میں مجد والے آئمہ کے عقائد کو ذکر کیا اور ان عقائد میں مسئلہ تفضیل کو ذکر کیا اور اس کے آخر میں کہا کہ صحابہ رضی الله تعالٰی عنہم کی |
[1] شرح الزرقانی علی المواہب اللدنیۃ المقصدالسابع الفضل الثالث دارالمعرفۃ بیرو ت ۷ /۳۸
[2] تمہید ابی الشکور السالمی الباب الحادی عشر القول السادس دارالعلوم حزب الاحناف لاہور ص ۱۶۵،خلاصۃ الفتاوٰی کتاب الفاظ الکفر الفضل الاول مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ ۲ /۳۸۱
[3] شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیۃ المقصد السابع الفصل الثالث دارالمعروفۃ بیروت ۷/ ۳۹،تدریب الراوی شرح تقریب النوادی النوع التاسع والثلاثون قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۱۹۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع