دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

قال سلطان الشان ابوعبدالله الذھبی حدیث صحیح۔

 

قلت انظر الی ھذا الوعید الشدیدا افتراہ معاذ الله مجترأعلی الله تعالٰی فی اجراء الحدود مع تعارض الظنون وھو الراوی عن النبی صلی الله تعالٰی علی وسلم ادرؤاا لحدود [1]اخرجہ عنہ الدار قطنی والبیھقی۔

وقد قال صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ادرؤا الحدود عن المسلمین ما استطعتم  

اس فن کے سلطان حضرت ابوعبدالله ذہبی نے کہا کہ یہ حدیث صحیح ہے۔

قلت(میں کہتا ہوں)اس وعید شدید و دیکھو تو کیا تم حضرت علی کو گمان کرو گے پناہ بخدا الله تبارك و تعالٰی پر جرا ت کرنے والا حدود کو جاری کرنے میں باوجود گمانوں کے تعارض کے حالانکہ وہی نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے راوی ہیں کہ فرمایا"حدود کو دفع کرو۔مولٰی علی رضی الله تعالٰی عنہ سے بیہقی ودارقطنی نے روایت کیا اور فرمایا حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے"مسلمانوں سے حدود کو دفع کرو جب تك تم کو استطاعت ہے۔تم اگر تم مسلمان کے لیے کوئی راہِ خلاص پاؤ  

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

لِلنَّاسِ تَاۡمُرُوۡنَ بِالْمَعْرُوۡفِ وَتَنْہَوْنَ عَنِ الْمُنۡکَرِ "[2] وائمتھم الکرام کانوااتقی ومنھم احرص علی الرشد والصواب۔ و قد کانوا یحثون العلماء علی ابانۃ الحق ان خطاء وتقویمہ الاودان مالوا۔

بھلائی کا حکم دیتے اور بُرائی سے روکتے ہو"اور اس گروہ کے آئمہ کرام ان سے زیادہ متقی اور ہدایت و صواب پر ان سے زیادہ حریص تھے اور علماء کو حق ظاہر کرنے پر اکساتے تھے اگر ان سے خطا ہو اور کجی کو درست کرنے کی ترغیب دیتے تھے اگر وہ منحرف ہوں۔

 


 

 



[1] سنن الدارقطنی کتاب الحدود والدیات حدیث ۳۰۶۲/۹ دارالمفرفۃ بیروت ۳/۶،سنن الکبرٰی کتاب الحدود باب ماجاء فی درء الحدود بالشبہات دارصادر بیروت ۸ /۲۳۸

[2] القرآن الکریم ۳ /۱۱۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن