30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
والثالث کل متساویین فیھا متساویان فیہ والایۃ الثانیۃ ایضاتنحل الٰی ثلث مقدمات"ابوبکر اتقی الکل"وھو المنطوق ولا یزید علیہ احد فی التقویٰ و لایساویۃ احدفیہ و عندھذا لیسہل علیك دفع الاشکال ونظم الاشکال لقطع الاحتمال والحمد ﷲ المھیمن المتعال ھذا ما الھمنا المولٰی تبارك وتعالٰی بمنیع فضلہ ورفیع کرمہ ومنحنا من عظام اٰلائہ وحسان نعمہ فی تقریر دلیل اھل السنۃ والجماعۃ ودفع شبہات(اھل)البطالۃ والخلاعۃ وارجو ان تکون عامۃ ما فی تلك الخیام من عرائس بیض تجلو الظلام وبسائم تکشِرعن برد الغمام۔اکون انا ابا عذر تہا وما ذون الدخول فی حجرتہا وان قال الاول لیس علی الله بمستنکر ان یجمع العالم فی واحد۔ فقلت انا قد قدر الله فلا تنکر۔ان لحق العاجز بالقادر کیف وقد فازبافضالہ ال۔کل فما ظنك بالقادری۔ |
یہ ہے کل ناقص فی الکرم عن غیرہ ناقص عنہ فی التقویٰ (عزت میں دوسرے سے کم تر اس سے تقویٰ میں کمتر ہے) اور تیسرا کل متساویین فیہا متساویان فیہ(ہر وہ شخص جو تقویٰ میں برابر ہیں وہ عزت میں برابر ہیں)اور اس صورت میں تمہیں اشکال کا دفع کرنا قطع احتمال کے سبب آسان ہے اور سب تعریفیں الله کے لیے جو نگہبان و برتر ہے۔۔۔۔۔۔یہ وہ ہے جو ہمیں الله تبارك و تعالٰی نے الہام فرمایا اپنے فضل عظیم اور کرمِ رفیع سے۔اور بخشا ہمیں اپنے عظیم احسانوں سے۔اور حسین نعمتوں سے اہلسنت و جماعت کی دلیل کی تقریر میں تائید اور اہل بطالت و ضلالت کے شبہات کے دفع کرنے کے لیے۔اور میں امید کرتا ہوں کہ ان خیموں میں جو خوبصورت دلہنیں ہیں وہ اندھیروں کو دور کریں اور مسکراتی صورتیں جو بارش کے اولے دکھائیں ان میں سے اکثر کا میں ہی صاحب ہوں۔اور ان کے حجرے میں دخول کا مجاز ہوں۔ اور مجھ سے پہلے نہ کہا تھا کہ الله پر مستبعد نہیں کہ عالم کو ایك میں جمع کردے۔تو میں نے کہا بے شك الله نے مقدر کیا تو اس کا انکار نہ کرنا کہ الله نے عاجز کو قادر سے ملحق کردیا۔یوں نہ ہو حالانکہ الله کے فضل سے سب بہرہ مند ہیں تو تیرا کیا گمان ہے۔قادری کے ساتھ۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع