30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کل اکرم اتقٰی وینعکس بعکس النقیض الٰی قولنا "من لیس باتقی لیس باکرم"وقد اثبتنا فیما اسلفنا عرش التحقیق علی ان المراد بالاتقی فی الایۃ الثا نیۃ اعنی قولہ تعالٰی" وَ سَیُجَنَّبُہَا الْاَتْقَی ﴿ۙ۱۷﴾"[1]اتقی الصحابۃ جمیعًا فوجب ان لایکون احد من الصحابۃ اتقی منہ۔و لامساویًا لہ فی التقویٰ اذاثبت ھذا فنقول کل صحابۃ فہولیس باتقی من ابی بکر ومن لیس باتقی منہ لیس باکرم منہ۔انتج ان کل صحابۃ فہو لیس باکرم من ابی بکر وصغری القیاس معدولۃ کما لوحنا الیہ بتقدیم اداۃ الربط علی حرف السلب ولك ان تجعلھا موجبۃ سالبۃ المحمول اعنی علی قول قوم من المتاخرین و یرشدك الٰی مایزیح وھمك جعل السلب فی الکبرٰی مراۃ الملاحظۃ افراد الاوسط۔ و ان شئت لم تعکس الاٰیۃ الاولٰی ایضا ونسجت الشکل |
کل اکرم اتقٰی(یعنی ہر اکرم سب سی بڑا متقی ہے)اور اس کا عکس نقیض ہمارا یہ قول ہے کہ من لیس باتقٰی لیس باکرم(جو اتقی سب سے بڑا متقی نہیں ہے وہ اکرم نہیں ہے)اور ہم نے ان کلمات میں جو ہم پہلے کہہ چکے عرش تحقیق کو ثابت کردیا کہ مراد اتقی سے آیت ثانیہ یعنی الله تبارك و تعالٰی کے قول " وَ سَیُجَنَّبُہَا الْاَتْقَی ﴿ۙ۱۷﴾" میں تمام صحابہ سے زیادہ متقی شخص مراد ہے تو ضروری ہے کہ صحابہ میں کوئی اس سے بڑھ کر متقی نہ ہو اور نہ تقویٰ میں اس کے کوئی مساوی ہو۔جب یہ ثابت ہوگیا تو ہم کہتے ہیں کہ ہر صحابی ابوبکر سے بڑھ کر متقی نہیں اور جو ان سے بڑھ متقی نہیں وہ کرامت میں ان سے بڑھ کر نہیں۔نتیجہ یہ ہوگا کہ ہر صحابی ابوبکر سے زیادہ عزت والا نہیں اور اس قیاس کا صغرٰی معدولہ ہے جیسا کہ ہم نے اس کی طرف اداتِ ربط کو حرفِ سلب پر مقدم کرکے اشارہ کیا اور تمہیں اختیار ہے کہ تم اس قضیہ کو موجبہ سالبۃ المحمول بناؤ یعنی متاخرین میں سے ایك قوم کے قول پر اور تمہاری رہنمائی اس بات کی طرف جو تمہارے وہم کو دور کردے سلب کو کبرٰی میں افراد اوسط کے لیے مراۃ ملاحظہ بنانے سے ہوگی۔اور اگر تم چاہو تو آیتِ اولٰی کا عکس نہ کرو اور شکل کو آیتِ ثانیہ کے طرز پر منتظم کرو بایں طور کہ تم کہو کہ کوئی صحابی ابوبکر سے بڑھ کر عزت والا نہیں۔اور شاید تم اس کو قیاس استثنائی کے طورپر |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع