دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

وجب صدق القائلۃ ان ذاك ھذا والالجاز السلب فیتبا ینان فتبطل الاولٰی ھف فاذا بلغنا مثلًا عن رجل قولان احدھما قولہ لعمرو زید ابوك والاٰخر قولہ ابی ابوك امکن لنا ان نعمل من قولیہ شکلًا ینتج ان زیدا ابی لانہ اذا صدق قولہ ابی ابوك لزم صدق ابوك ابی والا لتعددابواھما فبطل الاول واذا صدقت ھذہ انتظم الشکل بان زیداابوك وابوك ابی فزید ابی،وافعل التفضیل مضافًا الٰی جماعۃ اذا کان باقیًا علٰی معناہ الحقیقی المتبادر منہ شانہ ھذا،اذلا یکون الفرد الاکمل من جماعۃ الاواحدا ولن یصدقن ابدا قضیتان قائلتان بان ھذا اکملھم و ذلك اکملھم معًا وھذا ظاھر جدا بل شان ھذا انور من شان الشمس واخواتہا فان العقل  

حملیہ صادق آئے کہ وہ شخص یہی ہے ورنہ اس کا سلب جائز ہوگا تو آپس میں دونوں متباین ہوں گے تو پہلا قضیہ باطل ہوجائے گا اور یہ خلاف مفروض ہے لہذا اگر ہمیں ایك شخص سے دو باتیں پہنچیں ا ن میں سے ایك اس کا قول عمرو سے مخاطب ہو کر کہ زید تیرا باپ ہے اور دوسرا اس کا قول کہ میرا باپ تیرا باپ ہے تو ہمیں ممکن ہے کہ ہم اس کے دونوں قول سے ایك شکل بنائیں تو یہ نتیجہ دیں کہ زید میرا باپ ہے اس لیے کہ جب اس کا یہ قول کہ میرا باپ تیرا باپ ہے صادق ہے تو لازم ہے کہ یہ قول صادق ہو کہ تیرا باپ میرا باپ ہے ورنہ ان دونوں کے باپ متعدد ہوں گے تو پہلا قول باطل ہوجائے گا اور جب یہ قضیہ صادق ہے تو شکل اسی طور پر بنے گی کہ زید تیرا باپ ہے اور تیرا باپ میرا باپ ہے۔نتیجہ یہ ہوگا کہ زید میرا باپ ہے۔اور افعل التفضیل جو ایك جماعت کی طرف مضاف ہو جب وہ اپنے اس معنی حقیقی پر باقی ہو جو اس سے متبادر ہوتے ہیں تو اس کی شان یہی ہوتی ہے اس لیے کہ کسی جماعت سے فرد اکمل ایك ہوگا اور ہر گز کبھی ایسے دو۲ قضیے صادق نہ آئیں گے جو یہ دعوٰی کرتے ہوں کہ یہ شخص ساری جماعت سے اکمل ہے اور وہ شخص ساری جماعت سے افضَل ہے۔اور یہ سب ظاہر ہے بلکہ اس کا معاملہ سورج اور اس کے امثال کے ظہور سے روشن تر ہے اس لیے کہ عقل  

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن