30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فانھم یترکون فی متونھم قیودا لابدمنھا وھی موضوعۃ لنقل المذہب فیظن من یقف علی مسائلہ الاطلاق فیجری الحکم علٰی اطلاقہ وھو مقید فیرتکب الخطاء فی کثیر من الاحکام فی الافتاء والقضاء [1] انتھی انبانا السراج بالسندالمذکور الی العلامۃ الغزی عن العلامۃ زین بن نجیم المصری قال فی البحر الرائق"قصد ھم بذٰلك ان لایدعی علمھم الا من زاحمھم علیہ بالرکب ولیعلم انہ لایحصل الا بکثرۃ المراجعۃ وتتبع عباراتھم و الاخذعن الاشیاخ [2]۔ انتہی
اقول:وقد و الله رأینا تصدیق ھذا فی کثیرمن ابناء الزمان ممن تصدربالدعوی وتصدی للفتوی،وما عندہ ما یرد عن الطغوی فمنہم من افتی بتوریث المنکوحۃ بالنکاح الفاسد و اٰخر ببطلان تزویج الام الصغیرۃ من دون حضرۃ العم |
متون میں ضروری قیدیں چھوڑ دیتے ہیں حالانکہ یہ متون نقل مذہب کے لیے وضع کیے گئے ہیں کہ جو متن کے مسائل سے واقف ہوتا ہے وہ حکم کو مطلق گمان کرتا ہے تو اس حکم کو اس کے اطلاق پر جاری کرتا ہے حالانکہ وہ مقید ہوتا ہے تو وہ خطا کر جاتا ہے فتوٰی اور قضا کے دوران بہت سارے احکام میں۔ انتہی۔ ہمیں خبر دی سراج نے علامہ غزی تك اسی سند مذکور سے۔ انہوں نے روایت کیا علامہ زین ابن نجیم مصری سے۔انہوں نے بحرالرائق میں فرمایا کہ اس طریقے سے ان کا قصد یہ ہے کہ ان کے علم کا دعوٰی وہی کرے جو زانوؤں سے ان کا مزاحم ہو اور تاکہ معلوم ہو کہ یہ علمِ کثرت مراجعت اور فقہاء کی عبارات کی تلاش اور مشائخِ فن سے حاصل کیے بغیر حاصل نہیں ہوتا۔ انتہی۔ اقول:(میں کہتا ہوں)اور بے شك بخدا میں نے اس کی تصدیق آج کل کے ان لوگوں میں وہ پائی جو زبانی دعوٰی سے خود صدر بن بیٹھے اور فتوٰی دینے کے درپے ہوئے حالانکہ ان کے پاس وہ علم نہیں جو انہیں حد سے گزر جانے سے باز رکھے ان میں کچھ وہ ہیں جنہوں نے نکاحِ فاسد سے بیاہی گئی عورت کے وارث ہونے کا فتوٰی دیا تو ان میں سے کسی دوسرے نے یہ فتوٰی دیا کہ چچا کی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع