دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

ثم علل بما لایستقیم الاعلی جعل الاولٰی محکومًا بہ،وابین من ھذا ان العلماء المحدثین افاض الله علینا من برکاتھم استدلوابھٰذا الحدیث علٰی فضل اھل الحدیث،وانھم اولی الناس برسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم لانھم اکثر الناس صلوۃ علیہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم لایذکرون حدیثا الاو یصلون فیہ علی النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم عشرًا وخمسًا او مرتین اومرۃ لا اقل کما ھو معلوم مشاھد والحمد ﷲ۔

 

ارایتك ھذا الاستدلال الیس علٰی طبق احتجاجنابا لٰایتین حذوا بحذو وسواء بسواء۔ثمّ من تمام نعمۃ اﷲ ان جاء حدیث عند البیھقی برجال ثقات عن ابی امامۃ رضی الله تعالٰی عنہ عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم"اکثروا من الصلوۃ علی فی کل یوم جمعۃ فان صلوۃ امتی تعرض علیّ فی کل یوم جمعۃ فمن کان اکثرھم علی  

کی پھر علت وہ بیان کی جو اسی صورت میں ٹھیك بیٹھتی ہے جب کہ حدیث میں(وارد)لفظ اولٰی کو محکوم بہ ٹھہرائیں اور اس سے روشن تر یہ ہے کہ علماء محدثین نے(الله تبارك و تعالٰی ہمارے اوپر ان کی برکتیں برسائے)اس حدیث سے علماء حدیث کی فضیلت پر استدلال کیا۔اور اس پر دلیل پکڑی کہ وہ سب لوگوں سے زیادہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وآلہ وسلم سے قریب ہیں ا س لیے کہ وہ سب سے زیادہ حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔جب کوئی حدیث ذکر کرتے ہیں تو نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پر دس مرتبہ یا پانچ مرتبہ یا دو مرتبہ یا کم از کم ایك مرتبہ درود پڑھتے ہیں جیسا کہ معلوم ہے اور اس کا مشاہدہ ہے۔ والحمدﷲ،

مجھے بتاؤ کیا استدلال ان دونوں آیتوں سے ہمارے استدلال کے بالکل مطابق نہیں۔پھر الله تبارك و تعالٰی کی تمامی نعمت سے یہ ہے کہ ایك حدیث بیہقی میں ثقہ راویوں کی روایت سے حضرت ابوامامہ رضی الله تعالٰی عنہ سے آئی انہوں نے نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کیا کہ فرمایا کہ ہر جمعہ کے دن بکثرت درود بھیجو اس لیے کہ تمہارا درود ہر جمعہ کے دن میرے اوپر پیش ہوتا ہے توسب سے زیادہ جو میرے اوپر درود بھیجے گا وہ درجے  

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن