دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

من کان اکثر خیرًا لصاحبہ و جارہ فہوافضل عند الله و العکس بالعکس [1] اھ  اخرج احمد و ابن حبان والبیہقی عن سعید بن ابی وقاص رضی الله تعالٰی عنہ باسناد صحیح عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم خیر الذکرالخفی [2] قال الفاضل الشارح"ای ما اخفاہ الذاکر وسترہ عن الناس فہو افضل من الجھر [3]اھ، اخرج الطبرانی عن ابی امامۃ الباھلی رضی الله تعالٰی عنہ عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم افضل الصدقۃ سر الی فقیر[4] قال الفاضل الشارح"قال تعالٰی

 " وَ اِنۡ تُخْفُوۡہَا وَتُؤْتُوۡہَا الْفُقَرَآءَ فَہُوَ خَیۡرٌ لَّکُمْؕ"[5] اھ"

ہمسایوں کے لیے سب سے بہتر ہو۔فاضل شارح نے کہا تو ہر وہ شخص جو اپنے ساتھی اور پڑوسی کے لیے کثیر الخیر ہو وہ الله کے نزدیك افضل ہے۔اور اس کے برعکس ہو تو حکم برعکس ہے انتہی۔امام احمد،ابن حبان اور بیہقی نے سعد ابن ابی وقاص رضی الله تعالٰی عنہما سے بسندِ صحیح روایت کیا وہ نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے راوی کہ سرکار نے فرمایا"سب سے بہتر ذکر ذکرِ خفی ہے"فاضل شارح نے کہا یعنی وہ ذکر جسے ذاکر خفیہ رکھے اور لوگوں سے چھپائے وہ ذکرِ جہر سے افضل ہے انتہی،طبرانی، ابن ماجہ،ابوامامہ باہلی رضی الله تعالٰی عنہ سے راوی وہ نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے راوی کہ فرمایا، "سب سے بہتر صدقہ وہ ہے جو خفیہ طور پر فقیر کو دیا جائے" فاضل شارح نے کہا الله تعالٰی فرماتا ہے۔

 " وَ اِنۡ تُخْفُوۡہَا وَتُؤْتُوۡہَا الْفُقَرَآءَ فَہُوَ خَیۡرٌ لَّکُمْؕ"،انتہٰی

 


 

 



[1] التیسیر شرح الجامع الصغیر تحت الحدیث خیر الاصحاب الخ مکتبۃ الامام الشافعی ریاض ۱/ ۵۲۵

[2] مسند احمد بن حنبل عن سعید بن ابی وقاص المکتب الاسلامی بیروت ۱/ ۱۷۲،موارد الظمآن الٰی زوائد ابن حبان حدیث ۲۳۲۳ المکتبۃ السلفیہ ص ۵۷۷،شعب الایمان حدیث ۵۵۲ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۱/ ۴۰۷

[3] التیسیر شرح الجامع الصغیر تحت الحدیث خیر الذکر مکتبۃ الامام الشافعی ریاض ۱/ ۵۲۶

[4] المعجم الکبیر حدیث ۷۸۷۱ المکتبۃ الفیصلیہ بیروت ۸/ ۲۵۹،الجامع الصغیر حدیث ۱۲۷۰ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۱/ ۸۰

[5] التیسیر شرح الجامع الصغیر تحت الحدیث افضل الصدقہ مکتبۃ الامام الشافعی ریاض ۱/ ۱۸۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن