30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الذی تنکرصحتہ لشکرك المفضلۃ ابدا ما کانوا و لکن ھیھات ھیھات انّی لك ذٰلك اخرج احمد و الشیخان عن ابی ھریرۃ عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم،خیر نساء رکبن الابل صالح نساء قریش [1]
قال الفاضل الشارح فالمحکوم لہ بالخیریۃ الصالحۃ منھن لا علی العموم [2] اھ انظر کیف جعل الخیر محکومًا بہ اخرج احمد والترمذی والحاکم با سناد صحیح عن عبدالله بن عمرو بن العاص رضی الله تعالٰی عنہما عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم خیر الاصحاب عند الله خیر ھم لصاحبہ وخیر الجیران عندالله خیر ھم لجارہ[3] قال الفاضل الشارح"فکل |
تو منکر ہے فرق نمایاں کردے تو تفضیلیہ عمر بھر تیرے شکر گزار ہوں گے،لیکن ہیہات ہیہات تجھ سے کیونکر ایسا ممکن ہے۔امام احمد و بخاری و مسلم حضرت ابوہریرہ سے راوی، انہوں نے نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کی کہ فرمایا۔ اونٹوں پر سوار ہونے والی عورتوں میں سب سے بہتر قریش کی نیك عورتیں ہیں۔ فاضل شارح نے فرمایا تو جن کے لیے سب سے بہتر ہونے کا حکم فرمایا گیا وہ قریشی عورتوں میں نیك عورتیں ہیں اور یہ حکم اپنے عموم پر نہیں دیکھو کس طرح شارح نے خیر کو محکوم بہ قرار دیا۔امام احمد۔ترمذی اور حاکم بسندِ صحیح حضرت عبدالله ابن عمرو ابن عاص رضی الله تعالٰی عنہما سے راوی کہ نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا کہ اصحاب میں سب سے بہتر الله کے نزدیك وہ ہے جو اپنے ساتھی کے لیے سب سے بہتر ہو اور ہمسایوں میں الله کے نزدیك سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے |
[1] مسند احمد بن حنبل عن ابی ھریرۃ المکتب الاسلامی بیروت ۲/ ۲۷۵ و ۳۹۳،صحیح البخاری کتاب النکاح باب الی من ینکح وایّ النساء خیر قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۷۶۰،صحیح مسلم کتاب الفضائل باب فضائل نساءِ قریش قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۳۰۸
[2] التیسیر شرح الجامع الصغیر تحت حدیث خیر نساء رکبن مکتبۃ الامام الشافعی ریاض ۱/ ۵۴۲
[3] مسند امام احمد بن حنبل عن عبدالله بن عمرو بن العاص المکتب الاسلامی بیروت ۲/ ۱۶۸،المستدرك للحاکم کتاب المناسك خیر الاصحاب عندا لله الخ دارالفکر ۱/ ۴۴۳،الجامع الترمذی ابواب البروالصلۃ باب ماجاء فی حق الجوار امین کمپنی دہلی ۲/ ۱۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع