30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شہید۔وان عــــــہ تكونوابہ مع نبیكم فی دارالمزید۔ وانماتحی اذا امیتت وانما تموت اذا ترك الناس العمل بھاوسكت عنھاعلماؤ ھم لماقد مراو شبہ لھم فلمن احیالاحقااجرہ ولمن سكت سابقاعذرہ علی ذلك مضی امراحیاء السنن وتجدید الدین من سالف الزمن الی ھذاالحین فالاستناد فی مثلہ بعمل الناس و عادتھم او سكوت من سلف قریب من سادتھم او زعم انہ یلحقھم بذلك شین |
كے اجراور داراخرت میں اپنی ہم نشینی كاوعد ہ فر مایاہے۔ سنت كااحیاجبھی ہوگاكہ لوگوں نے اسے مر دہ كر ڈالااور موت اسی صورت میں ہوگی كہ لوگ اس پر عملدرامدتر ك دیں اوراس وقت كے علماء مذكورہ بالاوجو ہ كی بنیاد پران كی اس حر كت پر خمو ش رہے ہوں پس جوایسی سنت زند ہ كر ے اسے اس كااجر ملے گااور جس نے خاموشی اختیار كی وہ معذور سمجھا جائے گااسی نہج پراحیائے سنت كامعاملہ عہدقدیم سے آج تك چلتارہاہے اس لیے لوگوں كے عمل یاعادت یاكسی عمل پر ماضی قریب كے علماء كی خمو شی سے استد لال اوریہ خیال كہ اگر مسئلہ دائرہ خلاف شر ع ہوتا |
|
عــــــہ:السجزی فی الابانۃ عن انس رضی الله تعالٰی عنہ:من احیاسنتی فقد احبنی ومن احبنی كان معی فی الجنۃ [1]
رواہ الترمذی بلفظ من احب اللھم ارزقنا،امین ! ۱۲منہ |
امام سجزی نے كتاب الابانۃ میں حضرت انس اورانہوں نے حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے روایت كی۔"جس نے میری سنت زند ہ كی اس نے مجھ سے محبت ركھی اور جس نے مجھ سے محبت ركھی وہ میر ے ساتھ جنت میں ہوگا" اورامام تر مذی نے لفظ احب كے ساتھ روایت فر مایاہے یاالله ! ہم سب كواپ كی محبت عطافر ما!۱۲منہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع