30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وانا خیر کم لاھلی واذا مات صاحبکم فدعوہ۔ھذا حدیث حسن صحیح [1] قلت ومروی ایضاعندابن ماجۃ [2] من حدیث ابن عباس وعندالطبرانی فی معجمہ[3] الکبیرعن معٰویۃ بن ابی سفٰین رضی الله تعالٰی عنہم اجمعین قال الامام العلامۃ الشارح عبدالرؤف المناوی فی التیسیر شرح الجامع الصغیراللامام المولٰی جلال الحق و الدین السیوطی رحمۃ الله تعالٰی علیہما فانا خیر کم مطلقا وکان احسن الناس عشرۃ لھم[4] انتہی۔ اقول:یا ھذا ان ابدیت فرقًا بین ھذاالقیاس والقیاس |
نے"تم میں سے سب سے بہتر وہ ہے جو اپنی بیوی کے لیے بہتر ہو اور میں اپنی بیوی کے لیے تم سب سے بہتر ہوں جب تمہارا کوئی ساتھی مرجائے تو اسے چھوڑ دو"(یعنی اس کا ذکر برائی سے نہ کرو)یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ قلت(میں کہوں گا کہ)یہ حدیث ابن ماجہ کے یہاں منجملہ حدیث ابن عباس سے مروی ہے اور طبرانی کے یہاں ان کے معجم کبیر میں معاویہ ابن ابوسفیان رضی الله تعالٰی عنہم اجمعین سے امام علامہ عبدالرؤف مناوی نے تیسیر شرح جامع صغیر مصنفہ امام مولٰی جلال الحق والدّین سیوطی رحمھما الله تعالٰی میں فرمایا"تو میں مطلقًا تم سب سے بہتر ہوں۔اور حضور علیہ الصلوۃ والسلام اپنے اہل کے ساتھ سب سے بہتر سلوك فرماتے تھے۔" اقول:(میں کہتا ہوں)اے شخص اگر تو اِس قیاس میں اور اُس قیاس میں جس کی صحت کا |
[1] جا مع الترمذی ابواب المناقب باب فضل ازواج النبی صلی الله تعالٰی لیہ وسلم امین کمپنی دہلی ۲/ ۲۲۹،موارد الظمٰان الی زوائد ابن حبان حدیث ۱۳۱۲ المکتبۃ السلفیہ ص ۳۱۸،الفردوس بما ثور الخطاب حدیث ۲۸۵۳ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۲/ ۱۷۰،الجامع الصغیر حدیث ۴۱۰۰ دارالکتب العلمیہ بیروت ۲/ ۲۴۹
[2] سنن ابن ماجہ کتاب النکاح باب حسن معاشرۃ النساء ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص ۱۴۳
[3] المعجم الکبیر حدیث ۸۵۳ مکتبۃ الفیصلیہ بیروت ۱۹/ ۳۶۳
[4] التیسیر شرح الجامع الصغیر تحت الحدیث خیرکم خیر کم لاھلہ مکتبۃ الامام الشافعی ریاض ۱/ ۵۳۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع