30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لیکون ھذا اشدتنکیلا،انبأنا حسین الفاطمی عن عابد بن احمد عن صالح الفاروقی عن سلیمان الدرعی عن محمد الشریف،عن الشمس العلقمی عن الامام السیوطی عن احمد بن عبدالقادر بن طریف انا ابو اسحاق التنوخی انا ابوالحجاج یوسف بن الزکی المزی انا الفخربن البخاری سماعًا بسماعہ عن ابی حفص عمر بن طبرزد انا ابوالفتح عبدالملك ابن قاسم الکروخی،انا القاضی ابوعامر محمود بن القاسم الازدی وابوبکر احمد بن عبدالصمد الغورجی انا ابو محمد عبدالجبار الجراحی المروزی انا ابوالعباس محمد بن احمد بن المحبوب المحبوبی المروزی،انا الترمذی ثنا محمد بن یحٰیی نامحمد بن یوسف ناسفٰین عن ھشام بن عروۃ عن ابیہ عن عائشۃ قالت قال رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم خیر کم خیر کم لا ھلہ |
ہم نے کیا تاکہ قید سخت ہو۔ہم سے حدیث بیان کی حسین فاطمی نے،وہ روایت کرتے ہیں عابدبن احمد سے،وہ روایت کرتے ہیں صالح فاروقی سے،وہ روایت کرتے ہیں سلیمان بن درعی سے،وہ روایت کرتے ہیں محمد شریف سے،وہ روایت کرتے ہیں شمس علقمی سے،وہ روایت کرتے ہیں امام سیوطی سے،وہ روایت کرتے ہیں احمد بن عبدالقادر ابن طریف سے،ہمیں خبر دی ابواسحٰق تنوخی نے۔ہمیں خبر دی ابوالحجاج یوسف ابن زکی مزی نے۔ہمیں خبر دی فخر الدین ابن بخاری نے۔سماعًا ابوحفص عمر بن طبرزد سے سن کر۔ہمیں خبر دی ابو الفتح عبدالملك ابن قاسم کروخی نے۔ہمیں خبر دی قاضی ابو عامر محمود ابن قاسم ازدی اور ابوبکر احمد بن عبدالصمد غورجی نے۔ہمیں خبر دی ابو محمد عبدالجبار جراحی مروزی نے،ہمیں خبر دی ترمذی نے،حدیث بیان کی ہم سے محمد ابن یحٰیی نے، حدیث بیان کی ہم سے محمد بن یوسف نے،حدیث بیان کی ہم سے سفیان نے،انہوں نے روایت کی ہشام بن عروہ سے انھوں نے روایت کی اپنے باپ سے۔انہوں نے روایت کی حضرت عائشہ رضی الله تعالٰی عنہا سے۔انہوں نے کہا فرمایا رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع