دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

تکدرعلیك زعمك العجیب فی کل ما جاء علی الترتیب وھو کثیر فی الاحادیث،قال صلی الله تعالٰی علیہ وسلم"احب الاعمال الی الله الصلٰوۃ لوقتھا ثم بر الوالدین ثم الجہاد فی سبیل الله "اخرجہ الائمۃ احمد [1] والبخاری ومسلم وابوداؤد والترمذی و النسائی عن ابن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ فالمعنٰی علی زعمك ان احب الاعمال یوصف اولًا بانہ صلٰوۃ ثم یمکث فیصیربرا ثم یلبث فیعود جہادًا وھذا من اعجب ماسمع السامعون،

بولتا ہے اور سمجھتا ہے ورنہ اسے خبر ہوتی،اور یہ شناعت تمہارے زعم عجیب میں ان تمام احادیث کو مکدر کردے گی جن میں ترتیب کے ساتھ اعمال کی فضیلت بیان ہوئی اور یہ مضمون احادیث میں بہت ہے،نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا"الله کو سب کاموں سے زیادہ پیاری نماز ہے جو وقت پر پڑھی جائے۔پھر ماں باپ کے ساتھ حُسنِ سلوک، پھر الله کی راہ میں جہاد کرنا۔"اس حدیث کو روایت کیا احمد، بخاری،مسلم،ابوداؤد،ترمذی اور نسائی نے حضرت ابن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ سے تو تمہارے زعم پر معنٰی یہ ہوگا کہ سب سے زیادہ محبوب کام پہلے صلوٰۃ کے ساتھ موصوف ہوتا ہے پھر کچھ دیر ٹھہر کر حسنِ سلوك بن جاتا ہے پھر کچھ دیر ٹھہر کر جہاد ہوتا ہے اور یہ سب سے زیادہ عجیب باتوں میں سے ہے جو سُننے والوں نے سُنی۔

 


 

 



[1] صحیح البخاری کتاب مواقیت الصلوۃ باب فضل الصلوۃ لوقتہا قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۷۶،صحیح البخاری کتاب الجہاد باب فضل الجہاد لوقتہا قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۳۹۰،صحیح البخاری کتاب الادب باب قولہ تعالٰی ووصیناالانسان بوالدیہ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۸۸۲،صحیح مسلم کتاب الایمان باب کون الایمان بالله افضل الاعمال قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۶۲،مسند احمد بن حنبل عن ابن مسعود المکتب الاسلامی بیروت ۱/ ۴۱۰ و۴۱۸۔۴۲۱ و ۴۳۹ و ۴۴۴ و ۴۴۸ و ۴۵۱،جامع الترمذی ابواب الصلوۃ باب ماجاء فی الوقت الاول من اتفضل امین کمپنی دہلی ۱/ ۲۴،جامع الترمذی ابواب البروالصلۃ باب ماجاء فی برالوالدین امین کمپنی دہلی ۲/ ۳،سنن النسائی کتاب المواقیت فضل الصلوۃ لمواقیتہا نور محمد کارخانہ تجارت کتب کراچی ۱/ ۱۰۰،سنن ابی داؤد کتاب الصلوۃ باب المحافظۃ علی الصلوات آفتاب عالم پریس لاہور ۱/ ۶۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن