دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

التی جاءت مرۃ بتقدیم الکرم واخرٰی بتصدیر التقوی من لمعات بوارق یکاد سناھا یختف ابصار الشبہات ولا سیما حدیث الترمذی مع ماتقررفی الاصول ان اللام ان لاعہد فللاستغراق بال الجنس ایضا مفید اذحکمہ لابدوان یسوی فیہ الافراد۔ والله تعالٰی اعلم۔

 

اقول:سابعًا ان قیل لك اکرم الناس اتقاھم ثم من دونہ فی التقویٰ  وھٰکذا یأتی ینزل تدریجا لاجرم ان تسلمہ وتقول ھذا لاریب فیہ لکنك لم تدران قد انصرفت عما اقترفت وقداعترفت بما انحرفت، قل لی ماذا محصل قولك ان اکرم الناس یوصف اولًا بانہ اتقی وثانیًابانہ قلیل التقویٰ  وثالثًا بانہ اقل، ھل ھذا الا کلام مجنون تفوہ بلفظ فی الجنون وما دری وما عقل وھذہ الشناعۃ  

میں ایسابھٹکا ہوکہ تیرے اوپر ان چمکتی تجلیوں سے تنبیہ ہونا دشوار ہو جن کی روشنی لگتا ہے کہ شبہات کی آنکھوں کو اچك لے گی جو ان احادیث میں ہیں جن میں کبھی کرم کو مقدم فرمایا اورکبھی تقویٰ  کو صدرکلام میں لائے بالخصوص حدیث ترمذی باوجود یکہ اصول میں مقرر ہوچکا کہ لام جبکہ عہد کے لئے نہ ہوتو استغراق کے لئے ہوگابلکہ جنس بھی مفید استغراق ہے اس لئے کہ ضروری ہے کہ جنس کے حکم میں سب افراد برابرہوں۔والله تعالٰی اعلم۔

اقول:سابعًا اگر تم سے کہا جائے کہ سب لوگوں سے زیادہ باعزت سب سے زیادہ پرہیزگار ہے پھرجو تقوی میں اس سےکم ہے اور اسی طرح سے تدریجًا کم سے کم تر کی طرف نازل ہو،لا محالہ تم اس کو تسلیم کرو گے اور کہو گے کہ اس میں کوئی شك نہیں۔لیکن تم نے نہیں سمجھا کہ تم اس سے پھر گئے۔جس کا تم نے ارتکاب کیا تھا۔اور انحراف کا اعتراف کرلیا مجھے بتاؤ تمہارے اس قول کا حاصل کیا ہے کہ اکرم الناس اولًا اتقی سے موصوف ہوتا ہے(سب سے زیادہ پرہیزگار)اور ثانیًا قلیل التقویٰ  کے ساتھ اور ثالثًا اس سے بھی اقل کے ساتھ (یعنی اس صورت میں جب کہ جَزِّ ثانی یعنی اتقی کو محمول مانیں کیا یہ ایسے مجنون کا کلام نہیں۔جو جنون میں لفظ  

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن