30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الامام احمد والحاکم والبیہقی عن ابی ھریرۃ عن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کرم المرء دینہ ومروتہ عقلہ وحسبہ خلقہ[1] واخرج ابن ابی الدنیا فی کتاب الیقین عن یحیٰی بن ابی کثیر مرسلًا ینمیہ الی المصطفٰی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم"الکرم التقویٰ و الشرف التواضع[2] واخرج الترمذی محمد بن علی الحکیم عن جابر بن عبدالله رضی الله تعالٰی عنہما یرفعہ الی النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم "الحیاء زینۃ والتقی کرم"[3]انظر الی الاحادیث ما اجلاھا و افصحہا واحلہا واملحا انظر الٰی قولہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم مروتہ |
سزاوار ہے،امام احمد،حاکم اوربیہقی نےحضرت ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ سے حدیث روایت کی انہوں نے نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کیا:" آدمی کی عزت اس کا دین ہے اوراس کی مروت اس کی عقل ہے اوراس کا خلق۔"اور ابن ابی الدنیا نے کتاب الیقین میں یحیٰی بن ابی کثیر سے بسند مرسل روایت کیادرآنحالیکہ اس حدیث کی نسبت نبی اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی طرف کرتے تھے کہ فرمایا: "کرم، تقویٰ ہے اورشرف تواضع ہے۔"اورترمذی محمد ابن علی الحکیم نے جابر ابن عبدالله رضی الله تعالٰی عنہما سے روایت کیا درانحالیکہ اس کو نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی طرف مرفوع کرتے تھے کہ فرمایا:"حیاء زینت ہے اور تقویٰ کرم ہے۔" احادیث کو دیکھو کس قدر روشن اورکتنی فصیح ہیں اورکیسی شیریں اورکیسی ملیح ہیں۔نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا یہ قول کہ آدمی کی مروت اس |
[1] مسند احمد بن حنبل عن ابی ہریرۃ رضی الله عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۲/ ۳۶۵،المستدرك للحاکم کتاب العلم کرم المومن دینہ الخ دارالفکر بیروت ۱/۱۲۳،لمستدرك للحاکم کتاب النکاح الحسب والمال والکرم الخ دارالفکر بیروت ۲/۱۶۳،السنن الکبرٰی کتاب النکاح باب اعتبارالیسارفی الکفاءۃ دارصادربیروت ۷/۱۳۶،السنن الکبرٰی کتاب الشہادات باب بیان مکارم الاخلاق الخ دارصادر بیروت ۱۰/۱۹۵
[2] کتاب الیقین من رسائل ابن ابی الدنیا حدیث ۲۲ مؤسسۃ الکتب الثقافیۃ بیروت ۱/۲۸
[3] نوادارلاصول فی معرفۃ احادیث الرسول الاصل السادس والخمسون والمائۃ دارصادر بیروت ص۲۰۰
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع