دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

ولا یکون بھذا کل فرد من ھٰؤلاء محمودا فی الدین۔

 

فان قلت ان التقوی وصف خاص بالکرماء فلھذا استحق الثناء بخلاف ما ذکرتم من الاوصاف۔

قلت الاٰن اتیت الی ابیت فان التقویٰ  اذا اختص بھم ولم یوجد فی غیر ھم وجب ان یکون کل متق کریمًا وفیہ المقصود قال المولی الفاضل الناصح محمد افندی الرومی البرکلی فی الطریقۃ المحمدیۃ بعد ماسرد الآیات فی فضیلۃ التقویٰ  فتأمل فیما کتبنا من الآیات الکریمۃ کیف کان المتقی عندالله تعالٰی اکرم[1] انتہٰی۔

 

قال المولی الشارح العارف بالله سیدی عبدالغنی النابلسی فی شرحھا الحدیقۃ الندیۃ اشارۃ الی الاٰیۃ الاولٰی من قولہ تعالٰی "ان اکرمکم عندالله اتقٰکم"[2] انتہٰی۔

واقول سادسًا: الی یا موفق تحقیق بالقبول احق اخرج 

اورجسم ہے اوراس کے ساتھ ان تینوں میں سے ہر فرد محمود نہیں ہوتا۔

فان قلت(تواگر تم کہو کہ)بے شك تقویٰ  کریموں کے ساتھ خاص ہے لہذا یہ وصف تعریف کا مستحق ہے بخلاف ان اوصاف کےجو آپ نے ذکر کئے۔

قلت(میں کہوں گا)اب تم اسی بات پر آگئے جس کا تم نے انکار کیا تھا اس لئے کہ تقویٰ  جب کریموں کے ساتھ خاص ہے دوسروں میں نہیں پایاجاتا تو ضروری ہے کہ ہر متقی کریم ہو اوریہی ہمارامقصود ہے۔مولٰی فاضل ناصح محمد آفندی رومی برکلی طریقہ محمدیہ میں تقویٰ  کی فضیلت میں آیات ذکر کرنے کے بعد فرماتے ہیں تو ان آیات کریمہ میں غور کرو جو ہم نے لکھیں کیونکہ متقی الله کی بارگاہ میں سب سے زیادہ کریم ٹھہرا۔

کتاب مذکورکے شارح مولا عارف بالله سیدی عبدالغنی نابلسی اس کی شرح حدیقہ ندیہ میں فرماتے ہیں مصنف کا اشارہ پہلی آیت یعنی الله تعالٰی کے قول "ان اکرمکم عندالله اتقاکم" کی طرف ہے۔

واقول سادسًا: اے توفیق والے میری طرف آ،یہ ایك تحقیق ہے جو قبو ل کی 

 


 

 



[1] الطریقۃ المحمدیۃ الباب الثانی الفصل الثالث مکتبہ حنفیہ کوئٹہ ۱/ ۱۲۹

[2] الحدیقۃ الندیۃ شرح الطریقۃ االمحمدیۃ الفصل الثالث مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۱/۴۱۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن