30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فمثل ھذالایحتمل ولایقبل والمنكر لایصیر معروفاوان فشا۔ولاالحادث قدیماوان لم نعلم متی نشاء۔ ویاسادتناعلماء السنۃ انتم المدخرون لاحیاء السنۃ و قد ندبكم الی ذلك نبیكم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فی غیر عــــــہ۱ ماحدیث ووعدتم عــــــہ۲ علیہ اجر مائۃ |
نہ تو محتمل ہے نہ قابل قبول اور جوفعل شرعاناپسندیدہ ہوگو لاكھ معروف و مشہورہوگو ہم اس كے ایجاد كازمانہ متعین نہ كرسكیں مقبول و معروف شر عی نہیں ہوسكتا۔ اے سر دار ان امت علمائے اہلسنت الله تعالٰی نے آپ لوگوں كو احیائے سنت كے لیے تیار كر ركھاہے اور آپ كے رسول گرامی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے متعدد حدیثوں میں آپ كو اس كی دعوت دی ہے اس پرسو شہیدوں |
|
عــــــہ۱:التر مذی عن بلال وابن ماجہ عن عمرو بن عوف رضی الله تعالٰی عنہماعن النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم:من احیاسنۃ من سنتی قد امیتت بعدی فان لہ من الاجر مثل اجر من عمل بھامن غیر ان ینقص من اجورھم شیئا[1]۔۱۲منہ عــــــہ۲:والبیہقی فی الزھد عن ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہماقال قال رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ و سلم"من تمسك بسنتی عند فسادامتی فلہ اجر مائۃ شہید[2]" |
تر مذی نے حضرت بلال وابن ماجہ نے حضرت عمرو بن عوف ٖرضوان الله تعالٰی عنہم اجمین سے انہوں نے حضور صلی الله تعالٰی وسلم سے روایت كی جس مے میری كسی مر دہ سنت كو زند ہ كیااسے تمام عمل كر نے والوں كے اجر كے بر ابر ملے گاان كے اجرمیں كچھ كمی نہ ہوگی۔ امام بیہقی نے كتاب الز ہد میں ابن عباس سے انہوں نے رسول الله تعالٰی وسلم سے روایت كی"جس نے میری امت كے فساد كے وقت میری سنتوں پر مضبو طی سے عمل كیااسے سو شیہد وں كاثواب ملے گا" |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع