دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

العزعبدالرحیم بن فرات عن الصلاح بن ابی عمر عن الفخربن البخاری عن فضل الله ابی سعید التوقانی عن الامام محی السنۃ البغوی انا ابوبکر بن ابی الہیثم انا عبدالله بن احمد بن حمویۃ انا ابراھیم بن خزیم ثناعبدالله بن حمید انا الضحاك بن مخلد عن موسٰی بن عبیدۃ عن عبد الله بن دینار عن ابن اعمر ان النبی صلی الله علیہ وسلم طاف یوم الفتح علی راحلتہ یستلم الا رکان بمحجتہ فلما خرج لم یجد مناخًا فنزل علی ایدی الرجال ثم قام فخطبھم فحمدالله واثنی علیہ،وقال الحمدلله الذی اذھب عنکم غبیۃ الجاھلیۃ وتکبرھابآبائھاانما الناس رجلان بر تقی کریم علی الله وفاجر شقی ھیّن علی الله ثم تلا "یا ایھا الناس انا خلقنٰکم من ذکر و انثٰی "ثم قال اقول قولی ھذا واستغفرالله

عز عبدالرحیم بن فرات سے،وہ روایت کرتے ہیں صلاح بن ابی عمر سے،وہ روایت کرتے ہیں فخر ابن بخاری سے،وہ روایت کرتے ہیں فضل الله ابو سعید توقانی سے،وہ روایت کرتے ہیں امام ابی السنۃ بغوی سے،وہ فرماتے ہیں ہمیں خبر دی ابو بکر ابن ابی ہیثم نے عبدالله ابن احمد ابن حمویہ سے،وہ فرماتے ہیں ہمیں خبر دی ابراہیم ابن خزیم نے،ہم سے حدیث بیان کی عبدالله ابن حمید نے،ہمیں خبر دی ضحاك ابن مخلدنے،وہ روایت کرتے ہیں اس کو موسٰی ابن عبیدہ سے،وہ روایت کرتے ہیں عبدالله بن دینار سے،وہ روایت کرتے ہیں حضرت ابن عمر سے کہ نبی صلی الله تعالٰی علیہ ولسم نے فتح مکہ کے دن اپنی سواری پر طواف کیا،ارکان کعبہ کا بوسہ اپنے عصائے مبارك سے لیتے تھے،تو جب باہر تشریف لائے تو سواری کو ٹھہرانے کی جگہ نہ پائی تو لوگوں میں سواری سے اتر گئے پھرکھڑے ہوکر خطبہ دیا اور الله تبارك وتعالٰی کی حمد وثناء کی اورفرمایا:الله کے لئے حمد جس نے تم سے جاہلیت کا گھمنڈ اورآباو اجدادکا غرور دورکیا۔لوگوں میں دو قسم کے مرد ہیں، ایك نیك متقی الله کے یہاں عزت والا،دوسرا بدکار،بدبخت، الله کی بارگاہ میں ذلیل،پھر یہ آیت پڑھی:"اے لوگو! ہم نے تم کو ایك مرد اورایك عورت سے پیداکیا"،پھر فرمایا:"میں یہ بات کہتاہوں اورالله سے اپنے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن