دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

السوال وعلیك بتزکیۃ الخیال ومن تمام نعمۃ الله تعالٰی ان فسرالشراح الحدیث بما یعین المراد ویقطع کل وھم یراد۔

 

 

قال العلامۃ المناوی"اکرم الناس اتقہم لان اصل الکرم کثرۃ الخیر"فلما کان المتقی کثیر الخیر فی الدنیا ولہ الدرجات العلٰی فی الاٰخرۃ کان اعم الناس کرما فھو اتقٰھم [1]،انتہی۔

 

انظر این ذھبت شبھتك الواھیۃ فہل تری لہا من باقیۃ،ومنہا ماانبانا المولٰی عبد الرحمن عن الشریف محمد بن عبدالله کما مضی عن علی بن یحٰیی الزیادی عن الشہاب احمد بن محمدالرملی عن الامام ابی الخیر السخاوی عن

آیۃ کریمہ سے جوا ب دیا تو اگر بات یہ نہ ہوتی کہ اتقی(سب سے بڑا پرہیزگار)ہی موضوع ہے تو جواب سوال کے مطابق نہ ہوتا اس پر خیال کا تزکیہ ہے،اورالله تبارك وتعالٰی کی نعمت کی تمامی سے یہ ہے کہ حدیث کے شارحین نے اس کی تفسیراس جملہ سے کردی جو مرادکو متعین کردیتا ہے اوروہم کا قاطع ہے۔

اس میں علامہ مناوی کا ارشاد ہے:اکرم الناس اتقاھم (سب لوگوں سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہے)اس لئے کہ کرم اصل میں کثرت خیرہے، توجب متقی دنیا میں خیر کثیر والا ہے اورآخرت میں اس کے درجے بلند ہوں گے،توسب سے زیادہ کرم والا وہی ہے جوسب سے زیادہ تقویٰ  والا،انتہی۔

دیکھوتمہارا واہی شبہہ کہاں گیا،اب اس کا کچھ نشان دیکھتے ہو۔ اوراز انجملہ وہ حدیث ہے جس کی ہمیں خبر دی مولٰی عبد الرحمن نے،انہوں نے روایت کی سید محمد بن عبدالله سے، جیسا کہ گزرا،اوروہ روایت کرتے ہیں علی بن یحیٰی زیادی سے،وہ روایت کرتے ہیں شہاب احمد بن محمد رملی سے،وہ روایت کرتے ہیں امام ابوالخیر سخاوی سے،وہ روایت کرتے ہیں،

 


 

 



[1] التیسیرشرح الجامع الصغیر تحت الحدیث اکرم الناس اتقاھم مکتبۃ الاما م الشافعی ۱/۲۰۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن