دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

نقیضہا،وھو ان بعض العبیدکریم ولا یمکن اثباتہ الا علی طریقتنا بان نقول بعض العبید یتقی الله تعالٰی ومن یتقی الله تعالٰی فھو کریم،اما علٰی طریقتکم فی اصل المقدمتین ان بعض العبید متق وکل کریم متق وھذا ھو القیاس الذی انتم دفعتموہ وھکذا یتمشی التقریرفی روایۃ ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما بکلا الوجہین۔

ولنقررہ بعبارۃ ثالثۃ استحقر ثابت بن قیس رضی الله تعالٰی عنہ بعض اھل المجلس بقولہ یاابن فلانۃ ای یادنی النسب فردالله سبحٰنہ وتعالٰی علیہ بانك ان زعمت ان بعض الادانی فی النسب لایکون کریمًا فقولك ھذا صادق لکن علام استحقرت ھذا بخصوصہ اذیجوز ان لایکون ھذا من ذٰلك البعض وان اردت السلب الکلی فباطل قطعًا،اذلوصدق لصدق ان بعض المتقین لیس کریمًا لان بعضہم دنی النسب فلم یکن کریمًاعندك لکن التالی باطل 

کے اثبات کے ذریعہ اورکفار کے کبرٰی کی نقیض یہ ہے کہ بعض غلام باعزت ہیں اور اس کا ثابت کرنا ممکن نہیں مگر ہمارے طریقے پر بایں طور کہ ہم کہیں بعض غلام،الله تبارك وتعالٰی سے ڈرتے ہیں اورجو الله سے ڈرتاہے وہی عزت والاہے۔رہا اصل مقدمتین میں تمہارے طریقے پر یہ قیاس کہ بعض غلام متقی ہیں اورہر عزت والا متقی ہے تو یہ وہی قیاس ہے جس کو تم دفع کرچکے۔اور یونہی حضرت ابن عباس رضی الله تعالٰی عنہما کی روایت میں دونوں وجوہ کے ساتھ یہ تقریر چلے گی۔

اورہم تقریرمدعا تیسری عبارت سے کریں حضرت ثابت ابن قیس رضی الله تعالٰی عنہ نے بعض اہل مجلس کی تحقیرانہیں، "یا ابن فلانہ" (اے فلانی کے بیٹے)کہہ کر کی یعنی اے نسب میں کمتر،تو الله تبارك وتعالٰی نے ان کا رد یوں فرمایاکہ تمہارا گمان یہ ہے کہ کچھ کمتر نسب والے شریف نہیں ہوتے تو تمہاری یہ بات سچی ہے لیکن تم نے خاص اس شخص کو کس بنیاد پر حقیر جانا؟ اس لئے کہ ممکن ہے کہ یہ ان بعض میں سے نہ ہو اوراگرتمہاری مراد سلب کلی ہے تو یہ قطعًاباطل ہے اس لئے 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن