دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

لاماحکم علیہ ولقد دری من لہ قلیل ممارسۃ بکلام العرب ان الذھن اول ماتلقٰی الیہ امثال ھذا الکلا م لایسبق الا الی ان المراد مدح الاتقیاء والترغیب فی التقوی والوعد الجمیل بان من یتقی یکن کریمًا علینا عظیما لدینا وھٰکذا فھم المفسرون فہذا الزمخشری النکتۃ فی الادب الشامۃ فی معرفۃ کلام العرب یقول فی تفسیرہ "المعنی ان الحکمۃ التی من اجلھا رتبکم علٰی شعوب وقبائل ھی ان یعرف بعضکم نسب بعض فلایعتزی الٰی غیراٰبائہ،لاان تتفاخروابالاٰباء والاجداد وتدعواالتفاوت و التفاضل فی الانساب،ثم بین الخصلۃ التی بھا یفضل الانسان غیرہ ویکتسب الشرف والکرم عندالله تعالٰی فقال ان اکرمکم عندالله اتقاکم "وقرئ ان بالفتح کانہ قیل لایتفاخر بالانساب فقیل لان اکرمکم عند الله اتقاکم لا انسبکم [1] الخ وبمثلہ قال الامام

محکوم علیہ ہے جیسے الذ۔اورخبر تومحکوم بہ ہوتی ہے نہ کہ محکوم علیہ۔اوربیشك وہ سمجھتاہے جسے کلام عرب سے تھوڑا ساسابقہ ہوکہ جیسے ہی ایسا کلام ذہن میں آتا ہے اس کی سبقت اسی طرف ہوتی ہے کہ مراد پرہیز گاروں کی تعریف اورتقویٰ  کی رغبت دلاتاہے اوریہ وعدہ جمیل کہ جو تقویٰ  اختیار کرے گا ہمارے یہاں عزت وکرامت والا ہوگا۔اوراسی طرح مفسرین نے سمجھا تو یہ زمخشری جو ادب میں نکتہ کی مانند اورکلام عرب میں تِل کی مثال سے ہے اپنی تفسیر میں قائل ہیں بیشك وہ حکمت جس کی وجہ سے تمھاری ترتیب کنبوں اورقبیلوں پر رکھی وہ یہ ہے کہ ایك دوسرے کا نسب جان لے۔تو اپنے آباءو اجداد کے سوا دوسرے کی طرف اپنی نسبت نہ کرے نہ یہ کہ تم آباء واجداد پر فخر کرو اورنسب میں فضیلت اوربرتری کا دعوٰی کر وپھر الله نے وہ خصلت بیان کی جس سے انسان دوسرے سے برتر ہوتاہے اورالله کے یہاں عزت وبزرگی کا اکتساب کرتاہے تو الله نے فرمایا ان اکرمکم عندالله اتقاکم اورایك قراءت ان فتح ہمزہ کے ساتھ ہے گویا کہ کہا گیا ہے کہ نسبت پر فخر کیوں نہ کیا جائے،تو بتایا گیا کہ اس وجہ سے کہ تم میں سب سے زیادہ عزت والا الله کے نزدیك وہ جو سب سے زیادہ پرہیزگارہے نہ وہ جو سب سے بڑے نسب والا ہوالخ

 


 

 



[1] الکشاف تحت الآیۃ ۴۹/۱۳ دارالکتب العربی بیروت ۴/ ۳۷۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن