دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

تنزیل الکلام علی الغرض المراد لعلم ان حمل الاکرم ھو المعتبروصدرالکلام بتصدیر الخبر و ذٰلك لوجوہ اوقفنی الله تعالٰی علیہا بمنہ وعمیم کرمہ۔

فاقول اولًا: کانت الجاھلیۃ تتفاخر بالانساب وتظن ان الانسب ھو الا فضل فجاء ت کلمۃ الاسلام برد کلمۃ الجاھلیۃ" اِنَّ اَکْرَمَکُمْ عِنۡدَ اللہِ اَتْقٰىکُمْ ؕ "[1] فالنزاع انما وقع فی موصوف الافضل لافی صفتہ وھذا کما اذا سأل سائل عن الذ الاطعمۃ فقال قائل الحامض الذ فنقول رداعلیہ الابل الذھا احلاھا فانما ترید ان الاحلی ھو الالذ والوجہ ان الاتقی فی الاٰیۃ کالاحلی فی قولك ھذہ مراٰۃ لملاحظۃ الذات والاکرم حکم علیہ کالالذوانما الخبرماحکم بہ 

کو محمول بناناہی معتبر ہے تو کلام اس طرح صادر ہوا کہ اس میں تقدیم خبر ہے اوریہ دعوٰی چند دلیلوں سے ثابت ہے اس پر الله تبارك وتعالٰی نے مجھے اپنے احسان اورلطف عام سے مطلع کیا۔

فاقول:(میں کہتاہوں)اوًلا اہل جاہلیت نسبت پر فخر کرتے تھے اوروہ گمان کرتے تھے کہ جس کا نسب بہتر ہے وہی افضل ہے تو اسلام کا کلمہ جاہلیت کے بول کو رد کرتاہوا آیا " اِنَّ اَکْرَمَکُمْ عِنۡدَ اللہِ اَتْقٰىکُمْ ؕ" (بے شك الله کے نزدیك سب سے زیادہ عزت والاوہ ہے جو سب سے بڑا پرہیزگار ہے) تونزاع تو اس میں ہے کہ وصف اول کا موصوف کون ہے نہ کہ صفت افضل میں اوریہ ایسا ہی ہے جیسے کہ کوئی پوچھنے والاپوچھےکہ کھانوں میں سب سے مزیدارکھانا کون سا ہے ؟ تو کوئی کہے کہ الذّھا اخلاھا(کٹھا سب سے زیادہ مزیدارہے)تو اس کا رد کرنے کےکوتم یوں کہو:نہیں بلکہ الذھا احلاھا (سب سے زیادہ مزیدار میٹھی چیزہے)تو ہماری مراد یہی ہے کہ سب سے زیادہ میٹھا سب سے زیادہ مزیدار ہے،اور وجہ یہ ہے کہ اس آیت میں اتقٰی تمارے اس قول "ذات کے ملاحظہ کیلئے یہ آئینہ ہے"میں احلی کی مثل ہے اوراکرم 

 


 

 



[1] القرآن الکریم۴۹ /۱۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن