30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
صلی الله تعالٰی علیہ وسلم قال لحسان"ھل قلت فی ابو بکر شیئا؟ قال نعم،وانشد ھذہ الابیات وفیھا بیت رابع وھی: ؎" والثانی اثنین فی الغارالنیف وقد طاف العدوبہ اذصعد والجبلا۔ فسرالنبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بذٰلك فقال احسنت یاحسّان[1] وقدروی فیھا بیت خامس: ؎ وکان حب رسول الله قد علموا خیر البریۃ لم یعدل بہ رجلا [2]انتہٰی۔
قلت ویروی بدلہ ع من الخلائق لم یعدل بہ بدلا[3] وحدیث ابن عباس رواہ |
روایت ہے کہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے حسان سے فرمایا کیا تم نے ابو بکر کے بارے میں کچھ کہا ہے ؟انہوں نے عرض کی:جی۔اور حضرت حسان نے حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو یہ شعر سنائے اوران میں چوتھا شعر ہے وہ یہ ہے: (ترجمہ)"غار شریف میں وہ دوسری جان درانحالیکہ دشمن اس کے گرد چکر لگاتے تھے جبکہ وہ دشمن(صدیق اکبر کی نظروں کے سامنے)پہاڑپر چڑھے تھے۔"تو نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ان اشعار کو سن کر خوش ہوئے اور فرمایا:اے حسان!تم نے اچھا کیا۔اوران میں پانچواں شعر بھی مروی ہوا: (ترجمہ)"(شہرت،چمك یا حرارت محبت میں)رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے محبوب لوگوں نے انہیں جانا،تمام مخلوق سے بہتر،جس کے برابر حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے کسی کو نہ رکھا۔" قلت(میں کہتاہوں)مصرعہ ثانی کے بجائے یوں بھی مروی: (ترجمہ"مخلوق سے کسی کو رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے اس کے برابر نہ رکھا۔") اورحدیث ابن عباس کو طبرانی نے بھی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع