دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

ولا تنافی بین نجاۃ التقی ونجاۃ الا تقی والقرآن محتج بہ علی کل تاویل واحد الوجہین یوجب التفضیل و الوجہ الاٰخر لاینافیہ فوجب القبول والقول بما فیہ۔

ولذٰلك تری علمائنا رحمھم الله تعالٰی لم یزالوا محتجین بالاٰیۃ الکریمۃ علی تفضیل العتیق الصدیق رضی الله تعالٰی عنہ وھم ادری منا ومنکم بما قالہ أبو عبیدۃ وغیرہ ثم ھذالم یقعدھم عن سلوك تلك المسالك ولم ینکر علیھم احد ذٰلك فثبت ان مقصودنا بحمدالله حاصل ومزعومکم بحول الله باطل،والحمدلله رب العٰلمین ایاہ نرجو وبہ نستعین۔

الشبہۃ الثانیۃ:مانقلہ المولی الفاضل استاذ استاذی عبدالعزیز بن ولی الله الدھلوی سامحنا الله وایھما بلطفہ الخفی وفضلہ الوفی فی تفسیر فتح العزیز بعد ما ذکر استدلال اھل السنۃ والجماعۃ بالاٰیۃ الکریمۃ علی الطریق المشہور بین علماء الدھور،قال وقالت اھل التفضیل ان الاتقی محمول علی التقی منسلخ عن معنی التفضیل اذلولاہ لشمل باطلاقہ النبی صلی الله تعالٰی 

روشن ہے تقٰی اوراتقی کی نجات میں کوئی منافات نہیں ہے اورقرآن ہر تاویل پر حجت ہے،اوردو وجہوں میں سے ایك تفضیل کی مقتضی ہے اوردوسری اس کی منافی نہیں تو قبول کرنا اوراس وجہ کے مضمون کا قائل ضروری ہے۔

اسی لئے ہمارے علماء رحمہم الله تعالٰی کو دیکھتے ہوکہ وہ اس آیت سے سیدنا عتیق صدیق کی فضیلت پر دلیل لاتے ہیں حالانکہ وہ ابوعبیدہ وغیرہ کے کلام کو ہم سے اورتم سے زیادہ جانتے ہیں، پھر بھی علماء کو اس بات نے اس مسالك پر چلنے سے نہ روکا،نہ کسی نے اس مسلك کو ناپسند کیا اب ثابت ہوگیاکہ ہمارا مقصد بحمدالله حاصل ہے اورتمہارا زعم الله کی قدرت سے باطل ہے اورسب خوبیاں الله کے لئے ہیں جو مالك ہے سب جہانوں کا، ہم اسی سے امید رکھیں اور اسی سے مدد چاہیں۔

دوسرا شبہہ:وہ ہے جو میرے استاذ الاستاذ ومولا فاضل عبد العزیز بن ولی الله الدہلوی(الله تعالٰی ہمیں اور انہیں اپنے لطف خفی اورفضل کامل سے معاف فرمائے)نے تفیسر فتح العزیز میں اس آیت کریمہ سے اہل سنت وجماعت کے استدلال کو علمائے زمانہ کے درمیان مشہور طریقہ پر ذکر کرنے کے بعد نقل فرمایا،انہوں نے فرمایا کہ تفضیلیہ نے کہا کہ اتقی بمعنی تقی ہے،اوروہ(اسم تفضیل)معنی تفضیل سے مجرد ہے اس لئے کہ اگر یہ معنی نہ ہو تو اسم تفضیل کے اطلاق کے 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن