30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
والفقہ القویمِ بل ومن القرآن العظیم،ثم نفصلہ تفصیلاباذن الفتاح العلیم۔لان التفصیل بعد الاجمال اوقع فی النفس و اقمع للتكمین والحدث و لا ارید كل التفصیل لمابد فان المسئلۃ تحتمل مجلد او لكن ماقل وكفی خیر مماكثر و الہی [1]قالہ عــــــہ النبی المصطفی صلی الله تعالٰی علیہ وعلی الہ افضل الصلو ۃ والثنا۔ فاقول:وبہ استعین:ارشد ناالحدیث الصحیح الذی رواہ ابو دواد فی سننہ وامام الائمۃابن خزیمہ فی صحیحہ،امام ابو قاسم الطبر انی فی معجمہ الكبیر ان السنۃ فی ھذاالاذان ان یكون بین یدیہ الامام اذااجلس علی المنبر فی حدود المسجد لافی جو فہ ھكذاكان یفعل علی عہدرسول الله تعالٰی علیہ وسلم و عہد صاحبیہ ابی بكر وعمر |
پاسكتاہے اسے اجمالابیان كرتے ہیں پھر ان شاء الله تعالٰی مسئلہ كی ضروری تفصیل بیان كرینگے كہ اجمال كے بعدتفصیل نفس میں زیادہ جاگزیں اور ظن و تخمین كو ز ائل كر نے والی ہوتی ہے پوری تفصیل كے لیے تو صیحفے در كارہیں مگر جب واجبی بیان سے كام چل جائے تو مكمل تفصیل كی كو ئی خاص ضرورت بھی نہیں۔حدیث شریف میں ہے"جو كلام مختصر اور كفایت كر نے والاہو طویل اور الجھادینے و الے بیان سے اچھاہے۔ پس میں اس كی مد د كے ساتھ كہتاہوں سنن ابی دواد،صحیح امام ابن خزیمہ،معجم كبیر امام ابو لقاسم الطبرانی كی حدیث سے پتاچلتاہے كہ اذان خطبہ میں سنت یہ ہے امام مبنر پر بیٹھے تو اس كے سامنے حدو د مسجد كے اندر(نہ كہ خاص مسجد میں) اذان دی جائے حضور سید عالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اور شیخین كریمین رضی الله تعالٰی عنہم كے عہد ہائے مبارك و مسعود میں اور دیگر خلفاء راشدین وغیرہ صحابہ كر ام و زمانہ تابعین و ائمہ مجتہدین میں ایساہی ہو تارہا، |
|
عــــــہ:رو اہ ابو یعلی او الضیاء المقدسی فی المختار ۃ عن ابی سعید الخدری رضی الله تعالٰی عنہ ۱۲منہ |
ابو یعلی اور ضیاء مقد سی نے مختارہ میں ابوسعید خدری رضی الله تعالٰی عنہ سے اس كوروایت كیا۱۲منہ(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع