دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

اٰلاہ وتوالت نعماؤہ ولہ الحمد کما یحب ویرضی۔

فکل من اذنب او الم ثم جنبہ المولی النار فانما جنبہ علی استحقاق منہ لجزاء ماعملہ کما قال تبارك و تعالٰی" وَ اِنَّ رَبَّکَ لَذُوۡ مَغْفِرَۃٍ لِّلنَّاسِ عَلٰی ظُلْمِہِمْ ۚ"[1]بل لا معنی للمغفرۃ الا تجاوزصاحب الحق عن استیفاء حقہ کلًا اوبعضًا فھذا تجنیب بعد تقریب وأنجاء بعد الجاء مع مافیہ ایضامن تفاوت الرتب کمالا یخفی،اما الذی بلغ من التقوٰی غایتہ القصوی حتی تنزہ عن کل مایکرہ وفنی عن الخلق وبقی بالحق و ارتفع شانہ عن اتیان عصیان ونظر بالرضی الٰی ما یبغض الرحمٰن،فہذا محال ان یکون من النارفی شیئ أو النارمنہ فی شئی لاسیما اتقی الاتقیاء وأصفی الاصفیاء 

(یعنی کافر)اویہ سب مولائے غنی کریم کا فضل وکرم ہے۔اس کی نعمتیں جلیل ہیں اوراس کے احسان پیہم ہیں،اور اسی کے لیے حمد ہے۔جیسی وہ چاہے اورپسند فرمائے،

تو ہر وہ شخص جس نے گناہ کیا یا گناہ کے پاس جاکر رُك گیا پھر الله تعالٰی نے اسے نار سے دوررکھا تو اسے اس کے استحقاق کی جہت سے اس کے عمل کی جزا دینے کو دور رکھا چنانچہ الله تعالٰی نے فرمایا کہ"بے شك الله تعالٰی لوگوں کو بخشنے والا ہے انکے ظلم کے باوجود"بلکہ مغفرت کا معنی یہی ہے کہ صاحب حق اپنے حق کو لینےسے کلی یا جزوی طور پر درگزر کرے تو یہ نار سے قریب کر کے اس سے دوررکھنا ہے اورنار کی طرف لیجا کر اس سے بچاناہے اس کے باوجود اس میں رتبوں کا تفاوت ہے جیسا کہ پوشیدہ نہیں مگر جو تقویٰ کی سب سے آخری حد تك پہنچ گیا،یہاں تك کہ کہ ہر ناپسندیدہ بات سے دور رہا اور خلق سے فانی اورحق پر باقی ہوگیا اوراس کی شان معصیت کے ارتکاب سے اوررحمٰن کے مبغوض کو پسندیدگی کی نظر سے دیکھنےسے بلند ہوگئی تو محال ہے کہ ایسے شخص کو نار سے علاقہ ہویا نارکو اس سے کوئی تعلق ہو خصوصًاوہ متقیوں کا متقی اور سارے اصفیاء سے زیادہ 

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۱۳/ ۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن