دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

اذقد علم من نیتھما ومکنونات طویتہما أنھما عازمان علٰی ادامۃ ماھما من الکفر والایمان حتی لو دامو افی الدنیا لداموا علیہ الا تری الی قولہ تعالٰی " وَلَوْ رُدُّوۡا لَعَادُوۡا لِمَا نُہُوۡا عَنْہُ"[1]ولذٰلك لما انسلخ ابو طالب عن الکفاربشراشرہ واثبت قدمیہ علٰی تلك الملۃ الخیبثۃ نجا الدیان سبحٰنہ وتعالٰی سائربدنہ من النار وسلط العذاب علٰی قدمیہ کما فی حدیث الشیخین[2] وغیرھما فقضیۃ المشاکلۃ أن من تساوت حسناتہ وسیأتہ یساوی لبثہ فی العذاب بلبثہ فی دار الثواب ومن اذنب ذنبا واحدا اذیق اثامہ ومن الم بسیئۃ ثم انقلع عنہا فجزاءہ المشاکل ان یدنی الی النار ثم یبعدعنہا لیذوق من الفزع والغم قدر ماذاق من اللذۃ فی اللمم ھذا حکم العدل وحکم العدل ھو الاصل لکن المولی الجواد الکریم 

علم ہے کہ یہ دونوں اپنی اپنی حالت کفروایمان پر قائم ودائم رہنے کا عزم کئے ہوئے ہیں یہاں تك کہ اگر دنیا میں ہمیشہ رہتے اپنے حال پر ہمیشہ رہتے کیا تم الله کے فرمان کو نہیں دیکھتے"اوراگرواپس بھیجے جائیں تو پھر وہی کریں جس سے منع کئے گئے تھے"اورجب ابوطالب کفار سے تمام وکمال جدا ہوئے اوراپنے قدم اس خبیث ملت پر جمائے رکھے جزادینے والے رب سبحٰنہ وتعالٰی نے ان کے سارے بدن کو نار سے نجات دی اورعذاب کو ان کے قدموں پر مسلط فرمادیا جیسا کہ بخاری ومسلم وغیرہ کی حدیث میں ہے تو عمل وجزا میں مشاکلت کامقتضٰی یہ ہے کہ جس کی نیکیاں اوربرائیاں برابرہوں اس کا عذاب میں رہنا ثواب کے گھر میں رہنے کے برابرہوا،جو ایك گناہ کرے وہ اس کا عذاب چکھے اور جو برائی کے قریب جائے پھر اس سے جدا رہے تو اس کی جزامشابہ عمل یہ ہے کہ وہ نار کے قریب کیاجائے پھر اس سے دور رکھاجائے تاکہ غم اورگھبراہٹ کا مزہ ارادۂ  گناہ میں لذت کے بمقدار چکھے،یہ حکم عدل ہے اورحکم عدل ہی اصل ہے،لیکن جُودو کرم والے

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۶/ ۲۸

[2] صحیح البخاری کتاب المناقب باب قصہ ابی طالب قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۵۴۸،صحیح مسلم کتاب الایمان باب شفاعۃ النبی صلی الله علیہ وسلم لابی طالب قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۱۱۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن