30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دنا التوفیق الیہ من القول بالاستخدام۔ والثانی ان التجنیب من تلك النارالمخصوصۃ بالکفار ایضا لہا عرض عریض وغآیۃ القصوی مختصۃ بالاتقی وسائرالمومنین وان کانوامجنبین لکن لاکمثلہ [1] ا نتہی معرّبًا۔ اقول: الوجہ الوجہ الاول وعلیہ عندی المعول واما ماذکر من الوجہ الثانی فلیس بشیئ عندی وانکان ھو المرضی لدیہ حتی اورد الاول بصیغۃ التمریض وذٰلك لان کون التجنیب مقولا بالتشکیل مسلم فی مطلق النارالتی یمکن ان یدخلہابعض المومنین ومعنی العرض العریض فیہ کما یسبق الیہ ذھنی القاصرأن الذنوب مقتضاھا الأصلی الذی لوخلیت ھی وطبایعہا ماأقتضت الا ایاہ انما ھو اصابۃ الجزاء الذی اوعدبہ علیہاوھذاظاھر جدًّا،فکل من |
استخدام کا طریقہ۔ دوسرا یہ کہ اس نار سے دوررکھاجاناجو کافروں کے ساتھ خاص ہے اس میں بڑی وسعت ہے اور اس کی آخری حد اتقی کے لئے خاص ہے اورباقی مسلمان اگرچہ وہ بھی اس آگے سے دوررہیں گے لیکن اس کی طرح نہیں اھ۔ میں کہتاہوں وجہ تو پہلی ہے اورمیرے نزدیك وہی معتمد ہے،اورجو دوسری وجہ ذکر کی وہ میرے نزدیك کوئی چیز نہیں اگرچہ شاہ عبدالعزیزعلیہ الرحمہ کو دوسری پسند ہے کہ پہلی کو ایسے صیغہ سے ذکر کیا جس سے اس کے ضعف،کی طرف اشارہ ہوتاہے اس لئے کہ نار سے دوررہنااس کا کلی مشکك ہونا مطلق نار میں مسلم ہے جس میں بعض مومن داخل ہوسکتے ہیں اورتجنیب(ناردوزخ سے دوررہنا)میں بڑی وسعت کا معنٰی جیسا کہ میرا ذہن قاصراس کی طرف سبقت کرتاہے کہ گناہوں کا وہ مقتضائے اصلی کہ اگر گناہ اپنی طبیعت کے ساتھ چھوڑ دئے جائیں تو اسی کا تقاضا کریں تو یہ ہے کہ بندہ کو وہ سزا ملے جس کی اسے گناہوں پر وعید سنائی گئی،اوریہ بہت ظاہر ہے،تو ہر وہ شخص جس نے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع