دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

قراء لم یجاوز التراقی اوسمع لم یجاوز الاذن وما بھذا امر وانماقال لہ ربہ و قول الحق و وعدہ الصدق

"فَبَشِّرْ عِبَادِ ﴿ۙ۱۷﴾ الَّذِیۡنَ یَسْتَمِعُوۡنَ الْقَوْلَ فَیَتَّبِعُوۡنَ اَحْسَنَہٗ ؕ اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ ہَدٰىہُمُ اللہُ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمْ اُولُوا الْاَلْبٰبِ ﴿۱۸"[1]

فالسبیل الاستماع ثم الانتفاء ثم الاتباع،لاان یقنع ولایسمع،او یكو ن من الذین سمعو اوھم لا یسمعو ن فھم بالقرآن لاینتفعو ن۔

وانماالنفع لمن كان لہ قلب مرید أو القی السمع وھو شہید۔

فعلیك یااخی القاء السمع وانقاء القلب عن الجزم او لابایجاب اوسلب رجاء ان تجد حقافتذ عن فان الحكمۃ ضالۃ المؤمن فتدخل او ذاك فی بشارۃ مولاك والله یتولی ھدای و ھداك۔

ولنجمل اولاماوجدہ الفقیر فی ھذہ المسألۃ من الحدیث الكریم

نہیں كرتا۔اگر كوئی بات اس كے خلاف پڑھتاہے تو حلق كے نیچے نہیں اترتی اور سنتاہے تو كان سے آگے نہیں بڑھتی جبكہ لوگوں كو اس ہٹ دھر می كاحكم نہیں دیاگیاہے وہ تو یوں فر ماتا ہے"ہمارے ان بند وں كو بشارت دو جو اچھی بات سن كر اس كی پیر و ی كرتے ہیں الله تعالٰی نے انہیں ہد ایت دی اور وہی اہل عقل و بصیرت ہیں۔"

توراستہ توسن كر انتفاع اور اتباع كاتھانہ كہ قناعت كر كے بیٹھ رہنے اور نہ سننے كا۔یاسن كر ان سنی كر دینے كاایسے لوگ قرآن سے كچھ مستفید نہیں ہوتے۔

نفع تو ان لوگوں كو پہنچتاہے جو ارادہ قلبی اور سماع حضور كے ساتھ سنتے ہیں۔

پس اے برادران محترم!غایت توجہ اور عنایت قلب كے ساتھ قبل ازمطالعہ یك طرفہ فیصلہ كئے بغیر اس ارادہ سے كہ حق ہوگاتو قبول كروں گا۔ہمارے معروضات سنیں كہ حكمت مومن كاگمشدہ مال ہے،اور الله تعالٰی ہدایت دینے والاہے، ہماری اور آپ دونوں كی ہدایت فرمائے۔

پہلے تو ہم احادیث كریمہ،فقہ مستقیمہ،بلكہ قر آن عظیم میں ایك فقیہ مسئلہ دائرہ میں جو كچھ

 


 

 



[1] القر ان الکریم ۳۹/۱۷و۱۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن