30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فی الایۃ لایجنب النار۔
اقول: ولا یرد علیہ ماسیظن ان این رحمۃ الله تعالٰی علیہ العصاۃ وقد اذنت نصوص قواطع ان کثیر ا من الفجار والمثقلین بالاوزار و الہالکین علی الاصرار لا یسمعون حسیس النار بمحض رحمۃ العزیز الغفار و فیض شفاعۃ الشفیع المختار صلی الله تعالٰی علیہ و سلم،اذا التقوی درجات وفنون اولہا اتقاء الکفر و ھذا یستوی فیہ المؤمنون وقد افصح ابوعبیدۃ عن مرادہ اذقال الاتقی بمعنی التقی وھو المؤمن[1] انتہی۔ اقول: وبہ اندفع مایترای من النقض بالصبیان والمجانین فان المراد بالتقی المؤمن والصبی ان عقل فاسلامہ معقول مقبول و الجنون ان طرء فیستصحب الایمان السالف والا فینسحب علیہما حکم الفطر ۃ الاسلامیۃ۔لکنی اقول: اولا فح ماذا تصنع بالام الداخلۃ علی الاتقی |
آیت میں مذکور تقی کے سواکوئی آتش دوزخ سے نہ بچایا جائے گا۔ میں کہتاہوں اور اس پروہ سوال وارد نہیں ہوتا جس کا عنقریب وہ گمان کریگا کہ پھر الله تعالٰی کی رحمت گنہگاروں پر کہاں گئی حالانکہ قطعی دلیلیں بتاچکیں کہ بہت سے بد عمل اور گناہوں سے بوجھل اور مرتے دم تك گناہوں کے عادی محض رحمت عزیز غفار اور شفیع مختار صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی شفاعت کے سبب آتش دوزخ کی بھنك تك نہ سنیں گے اس لئے کہ تقوی کے درجات و اقسام میں ان کا پہلا درجہ کفر سے بچنا ہے جس مومن برابر ہیں اور ابو عبیدہ نے اپنی مراد ظاہر کردی کہ اس نے کہا اتقی بمعنی تقی کے ہے اور تقی مومن ہے اھ۔ میں کہتا ہوں اس تقریر سے وہ اعتراض دفع ہوگیا جو بچو ں اور پاگلوں سے نقض کے ذریعہ اٹھتا معلوم ہوتا تھا اس لئے کہ تقی سے مراد مومن ہے اور بچہ اگر سمجھ والا ہے تو اس کا اسلام معقول اور مقبول ہے اور مجنون پر جنون اگر طاری ہے تو شرعا اس کا ایمان سابق اس کے ساتھ مانا جائے گا ورنہ ان دونوں پر حکم فطرت اسلامیہ جاری (یعنی انہیں بہ حکم مسلمان جانیں گے ) لیکن میں کہتا ہوں کہ اولا جب اتقی بعنی تقی کے ٹھہرا تو اس صورت میں اس لام |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع