30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فوالله لولا ان اجی بسبۃ تجر علی اشیاخنا فی المحافل لکنااتبعنا ہ علی کل حالۃ من الدھر جدا غیر قول التہا زل فاصبح فینا احمد فی ارومۃ تقصرعنہا سورۃ المتطاول حدیث بنفسی دونہ وحمیتہ ودافعت عنہ بالذر او الکلا کل [1] ولقد کان یتبرك بالنبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم و یتوسل بہ الی الله تعالٰی فی الدعاء کما ید ل علیہ ما روی العلماء من سنۃ قریش وحدیث الاستسقا[2] و قد حث الناس علی اتباعہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم و اخبر عن امور لم تقع فصدق |
تو خدا کی قسم اگر اس کا اندیشہ نہ ہوتا کہ میں ایسا کام کرو ں جو ہمارے بزرگو ں پر محافل میں ملامت کا سبب بنے۔ تو ہم نے زمانہ کی ہر حالت میں ان کی پیروی کی ہوتی تو یہ با ت سنجیدگی سے بے مذاق کے کہتا ہوں۔تو احمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ہمارے اندر ایسے عالی نسب ہیں جس کو فخرکرنے والے کی محبت پانے سے عاجز ہے۔ میں نے اپنی جان کو ان کے سپر د کردیا او ر ان کی حمایت کی اور سرداروں اور گر وہوں کے ذریعہ (یا سروں او رسینوں کے ذریعہ )دشمنوں سے حضور کا بچا ؤ کیا۔ اور نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے برکت طلب کرتے اور دعا میں آنجناب علیہ الصلوۃ والسلام کو وسیلہ بناتے چنانچہ اس پر قریش کی قحط سالی اور سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کے وسیلہ سے بارش طلب کرنے کا واقعہ جسے علماء نے روایت فرمایا ہے دلالت کرتا ہے اور بے شك ابو طالب نے لوگو ں کو سرکار علیہ الصلاۃ والسلام کی اتباع پر ابھارا اور ان باتوں کی خبر دی جو واقع نہ ہوئی تھیں تو ایسا ہی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع