30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ومن کاشح یسعی لنا بعبیۃ ومن ملحق فی الدین مالم یحاول وثور ومن ارسی ثبیر امکانہ وراق لبر فی حراء ونازل۔ وبالبیت حق البیت فی بطن مکۃ وبالله ان الله لیس بغافل کذبتم وبیت الله نبزی محمدا ولما نطاعن دونہ وننا ضل ونسلمہ حتی نصر ع حولہ ونذھل عن ابناء نا والحلائل لعمری لقد کلفت وجدا باحمد واجبتہ داب المحب المواصل فمن مثلہ فی الناس ای مؤمل اذا قاسہ الحکام عند التفاضل حلیم رشید عاقل غیر طائش یوالی الاھا لیس عنہ بغافل |
اور کینہ پرور سے جو ہم پر گھمنڈ کی کوشش کرے اور اس سے جودین میں ایسی بات شامل کرے جو دین میں کبھی نہ پائی گئی ہو۔ اور کوہ ثور سے اور اس سے جس نے کو ہ ثبیر کو اپنی جگہ جمایا اور کوہ حرامیں عبادت کے لئے چڑھنے اوراترنے والے سے۔ اور الله تعالٰی کے سچے گھر کی قسم اور الله کی قسم،بیشك الله تعالٰی بخبر نہیں۔الله کے گھر قسم ! اے کافرو ! تم جھوٹے ہوا س گمان میں کہ ہم محمد (صلی الله تعالٰی علیہ وسلم )کو چھوڑ دیں گے۔ حالانکہ ابھی ہم نے حضور علیہ السلام کے گر دنیز و ں اور تیروں سے جنگ نہ کی اور کیا ہم محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو تمہارے سپرد کریں گے جب تك کہ اپنے بیٹوں او ر بیویوں سے غافل نہ ہوجائیں۔مجھے اپنی جان کی قسم ! مجھے محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے شدید محبت ہے اور میں انہیں ایسا چاہتا ہوں جس طرح پیہم چاہنے والے کی عادت ہوتی ہے۔ جب فیصلہ کرنے والے مقابلے کے وقت کسی کو ان پر قیاس کریں تو ان جیسا لوگو ں میں کون ہے جس کے لئے یہ امید ہو کہ وہ ان کاہم پلہ ہوگا۔حلم والے رشد والے،عقل والے، طیش والے نہیں وہ بیوقوف وبے قدر سے محبت رکھتے ہیں جوان سے غافل نہیں۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع