30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
من مجتہ وولایتہ قد کان حبہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اخذ بمجامع قبلہ،حتی کا ن یفضلہ علی الاطفال الصغار من بنی صلبہ،و لما بعث الله تعالٰی نبیہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فدعا المشرکین الی التوحید،وھجم علیہ الاعداء من کل شاء وبعید، قام ینا ضل عنہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فاعظم بر ہ ولازم نصرہ وقاسی ماقاسی من شدائد لاتحصی فی مہاجرۃ المشرکین من عشیرتہ الاقربین۔وھو الذی لما تما لات قریش علی المصطفی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ونفر و اعنہ من یرید الاسلام انشاء قصیدۃ تدل علی عظم حبہ المصطفی وشدۃ بغضہ اعدائہ اللیام کما روی ابن اسحق وغیرہ من الثقات ومنہا ھذہ الابیات ؎ اعبد مناف انکم خیر قومکم فلا تشرکوافی امر کم کل واغل فقد خفت ان لم یصلح الله امرکم تکونوا کما کانت احادیث وائل اعوذ بر ب الناس من کل طاعن علینا بسوء اوملح بباطل |
علیہ وسلم کی محبت اور نصرت کی انتہائی حد کو پہنچے،سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کی محبت نے ان کے پورے دل کو ایسا پکڑلیا تھا کہ اپنے صلبی کم سن بچو ں پر حضور علیہ السلام کو فضیلت دیتے تھے اور جب الله تعالٰی نے اپنے نبی علیہ السلام کو مبعوث فرمایا تو سرکار نے مشرکین کو وحدانیت کی طرف بلایا اور دین کے دشمن ہرسمت دوردراز سے حملہ آور ہوئے ابو طالب ان کی حمایت کو کافرو ں سے لڑنے کو کھڑے ہوگئے تو سرکار کے ساتھ بڑی نیکی کی اور ہمیشہ ان کی مدد کی اوراپنے قریبی رشتہ دار مشرکون کی طرف سے کیسی بے شمار سختیاں جھیلیں۔یہ وہ ابو طالب تھے کہ جب سارے قریش مصطفے صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے مخالف ہوئے اور اسلام کے خواہشمندوں کو سرکار علیہ السلام سے دور کیا تو انہوں نے ایك قصیدہ کہا جو مصطفے صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی بڑی محبت اور ان کے کمین دشمنان سے شدید عداوت کی دلیل ہے،جیسا ابن اسحق نے معتمد راویوں سے روایت کیا ہے۔اسی قصید ہ کے یہ شعر ہیں: اے عبد مناف کے بیٹو ! تم ا پنی قوم میں سے بہتر ہو،تو تم اپنے معاملہ میں ہر خسیس کو شریك نہ کرو،بے شك مجھے اندیشہ ہے کہ اگر الله نے تمہارا حال ٹھیك نہ کیا تو تم وائل کے افسانوں کی طرح افسانہ ہوجاؤگے میں لوگوں کے رب کی پناہ چاہتا ہوں ہر برائی کا طعنہ دینے والے اور باطل پر اصرار کرنے والے سے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع