30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کیف تمسك ھہنا بالمفہوم،مع انہ لیس محلہ بالاتفاق واشدالعجب من القاضی الامام ابی بکر الشافعی اذ زل قلمہ فمال الی افادۃ الحصر مع انہ یخالف ائمتہ فی القول بالمفہوم راسا،وھکذا یرینا الله ایاتہ فی الافاق و فی انفسنا کیلا یغتر مغتر بدقۃ انظارہ ولا یسخر ساخر من عاثر فی افکارہ اذ نری کل صارم ینبو وکل جواد یکبو فعلام یزھو من یزھو و سقی الله عہد من قالوا وما ادراك من قالوا سادۃ کرام قادۃ الامۃ ابراھیم النخعی ومالك بن انس وغیرھما من الائمۃ اذ قالوا ولنعم ماقالوا کل احد ماخوذ من کلامہ ومردود علیہ الا صاحب ھذا القبر [1] صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نسال الله الوقایۃ فی البدایۃ والنہا یۃ،والحمدلله رب العالمین۔ |
کیونکر مفہوم سے استدلال کیا حالانکہ بالاتفاق یہ اس کا محل نہیں،اور سخت تعجب تو قاضی امام ابوبکر شافعی پر ہے کہ ان کے قلم نے لغزش کی تو وہ اس طر ف مائل ہوئے کہ آیت حصر کا فائدہ دیتی ہے حالانکہ وہ قول بالمفہوم میں اپنے ائمہ کے بالکل مخالف ہیں اور یو نہی الله ہمیں اپنی نشانیاں آفاق میں اور ہمارے نفوس میں دکھاتا ہے تا کہ کوئی اپنی باریك بینی پر مغرور نہ ہو اور کوئی ہنسنے والا اپنے افکار میں لغزش کرنے والے سے نہ ہنسے،اس لئے کہ ہر تلوار اچٹتی ہے اور ہر گھوڑا گر تا ہے تو گھمنڈکرنیوالا کا ہے کو گھمنڈکرے اور الله تعالٰی ان کے زمانے کو سیراب کرے جنہوں نے فرمایا اور تمہیں کیا خبر وہ کون لوگ ہیں جنہوں نے فرمایا سرداران بزرگ امت کے مقتدا ابراہیم۔۔۔ومالك بن انس وغیرہ ائمہ کہ انہوں نے فرمایا اور کیا خوب فرمایا کہ ہر شخص کی کو ئی بات مقبول ہوتی ہے اور کوئی نامقبول مگر اس قبر شریف کے ساکن یعنی حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کہ ان کی ہر بات قبول ہے ہم الله تعالٰی سے حفاظت مانگتے ہیں ابتداء وانتہاء میں،والحمد لله رب العالمین۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع