دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

محمد بن سنۃ عن احمد العجلی عن قطب الدین النہر والی عن ابی الفتوح عن یوسف الھروی عن محمد بن شاہ بخت عن ابی النعمان الختلانی عن الفربری عن محمد بن اسمعیل البخاری ثنا ابوعدی ثنا شعبۃ عن سلیمان عن ابراھیم عن علقمۃ عن عبدالله لما نزلت الذین امنوا ولم یلبسوا ایمانہم بظلم اولئك لہم الامن وھم مھتدون [1]قال اصحاب رسول الله تعالٰی علیہ وسلم اینا لم یظلم فنزل الله ان الشرك لظلم عظیم۔

 

 

 

انبانا شیخ العلماء مولانا السید زین دحلان المکی الشافعی عن العلامۃ عثمان بن حسن الدمیاطی

محمد بن سنہ سے انہوں نے احمد عجلی سے انہوں نے قطب الدین نہر والی سے انہو ں نے ابو الفتوح سے انہوں نے یوسف ہروی سے انہوں نے محمد بن شاہ بخت سے انہوں نے ابونعمان ختلانی سے انھوں نے فربری سے انھوں نے محمد بن اسمعیل بخاری سے،بخاری نے فرمایا ہم سے ابو عدی نے حدیث بیان کی انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے حدیث بیان کی انہوں نے سلیمان سے انہوں نے ابراہیم سے انہوں نے علقمہ سے علقمہ نے عبدالله بن مسعود سے روایت کی کہ جب یہ آیت کریمہ "الذین امنواولم یلبسوا ایمانھم اولئك لہم الامن و ھم مہتدون" (یعنی وہ جو ایمان لائے اور اپنے امان میں کسی ناحق کی آمیز ش نہ کی انہیں کے لئے ایمان ہے اور وہی راہ پر ہیں) نازل ہوئی،رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے اصحاب بولے ہم میں کون ایسا ہے جس نے ظلم نہ کیا،الله تعالٰی نے آیہ کریمہ "ان الشرك لظلم عظیم"بےشك شرك بڑا ظلم ہے۔ ت ) نازل فرمائی۔

ہمیں شیخ العلماء مولانا سید احمد دحلان مکی شافعی نے خبر دی انہوں نے علامہ عثمان بن حسن دمیاطی شافعی ازہری سے انہوں نے امیر کبیر

 


 

 



[1] صحیح البخاری کتا ب التفسیر سورۃ الانعام،باب قول تعالٰی ولم یلبسو ا ایمانھم بظلم قدیمی کتب خانہ کراچی۲/ ۶۶۶،انوارالتنزیل و اسرار التاویل (تفسیر البیضاوی) ۸۲/۶ دار الفکر بیروت ۲/ ۴۲۶ و ۴۲۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن