دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

لیرید ھذا وانما ملحظہ الی ان التنکیر للتعظیم فقولہ تعالٰی نارا ای نارا عظیما لیس کمثلہ نارکانہ اشیر بالتنکیر الی انہا بشہرۃ امرھا وشیوع فزعہا واخذ اھوالہا بمجامع القلوب صارت بمثابۃ لاتسبق الاذھان الا الیہا،فاغنت شہر تھا و انتشار ذکرھا عن تعریف اسمہا کما یفید ذلك تنکیر الملیك فی قولہ تعالٰی " فِیۡ مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنۡدَ مَلِیۡکٍ مُّقْتَدِرٍ ﴿٪۵۵" [1] وتنکیر الظلم فی قولہ تعالی" اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ لَمْ یَلْبِسُوۡۤا اِیۡمٰنَہُمۡ بِظُلْمٍ"[2] ای ظلم لاظلم کمثلہ و ھو الشرک۔

انبانا مولانا السید حسین جمل اللیل امام الشافعیۃ بمکۃ المحمیۃ عن خاتمۃ المحدثین محمد عابد السندی عن صالح الفلانی عن

بھڑکتی آگ ہے کھال اتا رلینے والی) لیکن حضرت قاضی امام یہ معنی مراد لینے والے نہیں ان کا اشارہ تو اس طر ف ہے کہ نکرہ تعظیم کیلئے ہے تو الله تعالٰی کے فرمان نارا کا مطلب یہ ہے کہ وہ بڑی آگ ہے اس جیسی کوئی آگ نہیں،گویا وہ اپنی حالت کی شہرت اور اس کی ہیبت کے عام چرچے اور اس کی ہولناکیوں کی پورے دلوں پر پکڑکے سبب اس مقام پر ہے کہ ذہن اسی کی طرف سبقت کرتے ہیں،تو اس کی شہرت اور اس کے عام ذکر نے اس سے بے نیاز کردیا کہ اس کا نام لے کر اسے معین کیا جائے،جس طرح یہی فائدہ لفظ ملیك الله تعالٰی کے قول" فِیۡ مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنۡدَ مَلِیۡکٍ مُّقْتَدِرٍ "(یعنی سچ کی مجلس میں عظیم قدرت والے بادشاہ کے حضور) کا نکرہ ہونا دیتا ہے اور لفط ظلم الله تعالٰی کے قول " اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ لَمْ یَلْبِسُوۡۤا اِیۡمٰنَہُمۡ بِظُلْمٍ"میں یہ فائدہ دیتا ہے یعنی ایسا ظلم کہ کوئی ظلم اس جیسا نہیں اور وہ ظلم شرك ہے۔ہمیں خبردی مولانا سیدنا حسین جمال اللیل نے جو مکہ میں امام شافعیہ ہیں وہ روایت کرتے ہیں خاتمۃ المحدثین محمد عابد سندی سے انہوں نے روایت کیا صالح فلانی سے انہوں نے روایت کی 

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۵۴ /۵۵

[2] القرآن الکریم ۸۲/۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن