دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

اثر عنہ الفخر الرازی فی مفاتیح الغیب مسلکا حسنا اذحاول ابقاء الاشقی علی معناہ الحقیقی اعنی من لایدانیہ احد فی الشقا ء وذکر لتصحیح الحصر وجھین یرتاح بھما اللبیب ویندحض کل شك مریب:

الاول ان یکون المراد بقولہ تعالی"نارا تلظی"نارا مخصوصۃ من النیران لانہا درکات بقولہ تعالٰی ان المنفقین فی الدرك الاسفل من النار"فالایۃ تدل علی ان تلك النار المخصوصۃ لایصلہا سوی ھذا الاشقی،ولاتدل علی ان الفاسق وغیر من ھذا صفتہ من الکفار لایدخل سائر النیران [1]انتہی۔

اقول:فکان کقولہ تعالی"وَ یَتَجَنَّبُہَا الْاَشْقَی ﴿ۙ۱۱﴾ الَّذِیۡ یَصْلَی النَّارَ الْکُبْرٰی ﴿ۚ۱۲"[2] ای اعظم النیران جمیعا علی احد وجوہ التاویلات

میں نقل کیا ہے ایك اچھا مسلك اختیار کیا اس لئے کہ انہوں نے اشقی کو اس کے حقیقی معنی پر باقی رکھنے کی کوشش کی جن سے دانشمند چین پائے اور دھوکے میں ڈالنے والا ہر شك زائل ہوجائے:

پہلی وجہ یہ کہ قول خدا تعالٰی نارا تلظی سے دوزخ کی آتشوں سے ایك مخصوص آتش مراد ہو اس لئے کہ آگ کے مختلف طبقے ہیں کہ الله تعالٰی فرماتا ہے کہ"بے شك منافق آگ کے سب سے نچلے طبقے میں ہیں،"اب آیت اس پر دلالت کرتی ہے کہ مخصوص آگ میں یہی اشقی جائے گا اور اس کا یہ معنی نہیں کہ اس بڑے بدنصیب کے سوا دوسرے کافر اور فاسق آگ کے باقی طبقوں میں نہ جائیں انتہی۔

میں کہتا ہوں الله تعالٰی کے فرمان" وَ یَتَجَنَّبُہَا الْاَشْقَی ﴿ۙ۱۱﴾ الَّذِیۡ یَصْلَی النَّارَ الْکُبْرٰی ﴿ۚ۱۲"(دور رہے گا اس سے وہ بڑا بد نصیب جو بڑی آگ میں دھنسے گا) یعنی ایك تاویل پر سب سے بڑی آگ دلیل ہوگئی 

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

عن اصل التاویل مما یفضی الی العجب فکان کمن تمنی غرضا ورمی غرضا فاخطا بعد کاد ان یصیب،وما تو فیقی الا بالله علیہ تو کلت و الیہ انیب ۱۲منہ عفا الله تعالٰی عنہ امین۔

ایسی چیز ہے جو تعجب کا سبب ہے تو یہ ایسا ہوا جیسے کوئی ایك نشان چاہے اور دوسرے کو مارے تو نشانے پر تیر پہنچنے کے قریب ہو کر چوك جائے اور میری توفیق الله ہی سے ہے اس پر میں بھروسا کرتا ہوں اور اسی کی طرف جھکتا ہوں۔

 


 

 



[1] مفاتیح الغیب(التفسیر الکبیر)تحت الایۃ ۹۲/ ۱۴و ۱۵ المطبعۃ البہیۃ المصریۃ مصر ۲۰۴/۳۱

[2] القرآن الکریم ۸۷/ ۱۱و ۱۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن