دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

اقول:وما احسن ھذا تاویلا اواصفاہ لو لاان یکدرہ ماسأذکرہ قریبا فارتقب ورکن الرازی الی وجہ اخر من التاویل وھوان یخص عموم ھذا الظاہر بالایات الدالۃ علی وعید الفساق [1]

اقول:ھذا جمع بین التاویل والتخصیص وھو مستغنی عنہ اذ لوقیل بالتخصیص فکما دلت الایات علی وعید الفساق کذالك دلت علی ایعاد سائر الکفار بدلالۃ اظہر واجلی۔اللھم الاان یقال فیہ تکثیر التخصیص جدا والقصر علی فردو احد اشد بعد و ھذا عــــــہ ولقد سلك

میں کہتا ہوں کہ یہ تاویل کس قدر اچھی ہے اور یہ رنگ کتنا صاف تھا اگر اس کو اس بات نے مکدر نہ کیا ہوتا جو میں عنقریب ذکر کروں گا،تو انتظار کرو،اور رازی ایك دوسری تاویل کی طر ف مائل ہوئے،اور وہ یہ کہ اس کے ظاہر معنی کا عموم ان آیات کے ساتھ خاص ہو جو فساق کی وعید پر دلالت کرتی ہو۔

میں کہتا ہوں یہ تاویل وتخصیص کو یکجا کرنا ہے اور اس کی حاجت نہیں اس لئے کہ اگر تخصیص کا قول کیا گیا تو جس طرح آیات فساق کی وعید پر دلالت کرتی ہیں یونہی تمام کافروں کی وعید پر روشن اور صاف تر دلالت فرماتی ہیں۔الہی! تو مدد فرما،مگر یہ کہاجاسکتا ہے کہ اس میں بہت زیادہ تخصیص لازم آئے گی،اور ایك فرد پر منحصر کردینا بہت زیادہ مستبعد ہے یہ لو،اور 

 

عــــــہ:اعلم ان العبد الضعیف لما فرغ من تحریر ھذہ المقدمات الخمس وبلغ الی ا خرما کتبنا فی جواب الشبۃ الاولی استعار تفسیر فتح العزیز المتعلق بجزء عم یتساءلون من

تمہیں معلوم ہو کہ بندہ ناتواں جب ان پانچ مقدمات کی تحریر سے فارغ ہوا اور پہلےشبہہ کے جواب میں جو ہم نے لکھا اس کے آخرتك پہنچا تو ایك دوست سے تفسیر فتح ا لعزیز جو جز عم یتساء لون سے متعلق ہے عاریت لی تو(باقی برصفحہ آئندہ)

 


 

 



[1] مفاتیح الغیب (التفسیر الکبیر) تحت الایۃ ۱۵ٖ/۹۲و ۱۶ المطبعۃ البہیۃ المصریۃ مصر ۳/۲۰۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن