دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

اخرھم لانسلاخہم عن السعادۃ بالمرۃ

اما المؤمن الفاجر فان کان لہ وجہ الی الشقاء الزائل فوجہہ الاخر الی السعادۃ الابدیۃ وھی الایمان، و ھؤلاء القائلون لمارأوا مادۃ الایراد لم تنحسم اذ دخول بعض الفجار ایضا مقطوع فزعوا الی تاویل الصلی باللزوم،وزعم الواحدی انہ معناہ الحقیقی فقال کما نقل الرازی معنی"لایصلاھا" لایلزمہا فی حقیقۃ اللغۃ یقال صلی الکافر النار اذا لزمہامقایسا شدتھا وحرھا،وعندنا ان ھذہ الملازمۃ لاتثبت الا الکافر اما الفاسق فاما ان لاید خلہا اوان دخلہا تخلص منہا [1]انتہی

سعادت سے بالکل محروم ہیں۔ؤرہا مومن فاجر تو اس کا ایك پہلو شقاوت فانیہ کی طرف ہے تو دوسرا ابدی سعادت کی طرف ہے اور وہ سعادت ابدی ایمان ہے۔اور ان لوگو ں نے جب یہ دیکھا کہ اعتراض کا مادہ بالکل ختم نہ ہوا اس لئے کہ بعض بد عمل مسلمانوں کا دوزخ میں جانا ہی قطعی امر ہے۔لہذ یہ لوگ صلی کی تاویل لزوم سے کرنے کی طرف راغب ہوئے۔واحدی نےکہا کہ لزوم اس کا حقیقی معنی ہے جیسا کہ امام رازی نے نقل کیا ہے کہ"لایصلاھا"کا معنی حقیقت لغت میں"لایلزمھا"ہے کہتے ہیں کہ صلی الکافر النار جب وہ اس حال میں آگ کو لازم پکڑے درانحالیکہ اس کی شدت وحرارت کوبرداشت کرے،اور ہماری رائے یہ ہے کہ یہ ملازمۃ فقط کافر کیلئے ثابت ہے،رہا فاسق تو وہ یا تو اس میں داخل ہی نہ ہوگا یا داخل تو ہوگا مگر اس سے چھٹکارا پالے گا۔انتہی

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

ھوالموضوع لہ اسم التفضیل فالثانی و کالوسط بین الاول والثالث و العدول عن طرف الی طرف ابعد من المیل عن طرف الی الوسط فہذا الذی حملہم علی ذلك فیما اظن و الله تعالٰی اعلم منہ عفاالله تعالٰی عنہ امین۔

کی وضع ہے تو دوسرا جیسے اول وسوئم کے درمیان ہے اور ایك کنارے سے دوسرے کنارے کی طرف پھرنا ایك کنارے سے درمیان کی طرف مائل ہونے سے زیادہ دور ہے تو میرے گمان میں یہی ان کو اس پر باعث ہوا،والله تعالٰی اعلم منہ عفا الله تعالٰی عنہ۔آمین!

 


 

 



[1] مفاتیح الغیب (التفسیر الکبیر) تحت الایۃ ۹۲/ ۱۵ تا ۱۶ المطبعۃ البہیۃ المصریۃ ۳۱/۲۰۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن