30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
نعم الامین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم وعلی الہ و صحبہ اجمین حامداو مسلماو مشھداو مصلیا۔ قد علمتم یاسادتی و اخوتی رحمناالله تعالٰی و ایاكم وبالسلامۃ حیاناوحیاكم ان خیر الحدیث كتاب الله و خیر الھَدی ھدی محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم وشر الامور محدثاتھاوان المعر وف معر وف وان صارمنكراوالمنكر منكر و ان صار معر وفافلر بمایحد ث حدث و یشیع و ینكر علیہ بد ء فیضیع امالامر الامارۃ او نفوس امارۃ۔ والعالم یقول الہوی متبع و القول لایسمع و قد قضیت ماعلی فان سكت فلاعلی فیدع،فلایدعو، فالمنكریربو ویفشو،وتنشؤ الصغار فتقتفی الكبار فیظن متوارثاوماكان الاحادثا،واٰیۃ ذلك كو نہ علی خلاف السنۃ المرویۃ ومناواۃ الخصلۃ المرضیۃ ومع ذلك اذافتشتہ فی الصدرالاول، و القرون الاول لم تر لہ اثرا۔وان سألت |
صلی الله تعالٰی علیہ وآلہ و صحبہ اجمعین كی حمایت چاہتے ہو ئے حمدو صلاۃ سلام وتشہد پڑھتے ہو ئے عر ض پر داز ہے۔ اے ہمار ے سر دار و اور بھائیو ! الله تعالٰی ہم پر اور آپ پر رحم فر مائے اورہم سب كوسلامتی كے ساتھ زند ہ ركھے آپ خو ب جانتے ہیں كہ تمام باتوں سے بہتر خد اكی كتاب ہے اورتمام سیرتوں سے برتر سیرت رسول ہے صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اور سب چیز وں سے برے وہ توایجاد ہیں(جن كی دلیل قر آن و حد یث نہ ہو)پسند ید ہ چیز پسند ید ہ ہی رہے گی چاہے لوگ اسےناپسند كریں اور ناپسندیدہ چیز ناپسندیدہ ہی رہے گی چاہے سب لوگ اس میں مبتلاہوں۔ بہت ساری ناپسند ید ہ باتوں كی سر گز شت یہ ہے كہ پیداہو كر پھیل جاتی ہیں اہل حق اس پر نكیر بھی كرتے ہیں لیكن یہ ردو قد ح ضائع ہو جاتی ہے جس كے چند اسباب ہو تے ہیں (۱)ان نو ایجاد امور كی اشاعت كے لیے حكو مت اپنااثر ورسو خ استعمال كرتی ہے۔(۲)سر كش نفوس اسے رواج دینے پرآمادہ ہو جاتے ہیں۔ (۳)علماء جو انہیں روك سكتے تھے ان كاخیال ہوتاہے لوگ اتباع نفس میں ایساگر فتارہیں كہ ہماری بات سننے كو تیار نہیں اورہم اس سلسلہ میں ہد ایت كاحق اداكر چكے ہیں اب خاموش میں رہیں تو ہم پر كو ئی ذمہ داری نہیں۔عالم یہ سوچ كر رشدو ہدایت |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع