دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

وقد قال ابن خلکان کما نقل الفاضل عبد الحی فی مقدمۃ عــــــہ الہدایۃ ابو عبید بغیرتاء مذکور فی باب الجنایات من کتاب الحج اسمہ القاسم بن سلام ذاباع طویل فی فنون الادب والفقہ،قال القاضی احمد بن کامل کان ابوعبید فاضلا فی دینہ متفننا فی اصناف العلوم من القراءات والفقہ العربیۃ و الاخبار حسن الروایۃ صحیح النقل روی عن ابی زید والاصمعی وابی عبیدہ وابن الاعرابی والکسائی والفراء وغیرھم وروی الناس من کتبہ المصنفۃ بضعۃ وعشرین فی الحدیث والقراء ات و الامثال ومعانی الشعر وغریب الحدیث وغیر ذلك ویقال انہ اول من صنف فی غریب الحدیث،وقال الہلال مَنَّ الله تعالٰی علی ھذہ الامۃ باربعۃ فی زمانہم الشافعی فی فقہ الحدیث وباحمد بن حنبل فی المحنۃ ولولاہ لکفر الناس وبیحیی بن معین فی ذب الکذب عن الاحادیث وبابی عبید القاسم بن

اور ابن خلکان نے کہا جیسا کہ فاضل عبد الحَی نے مقدمہ ہدایہ میں کہا:ابو عبید بغیرتا ء کتاب الحج کے باب الجنایات میں مذکور ہوا ان کا نام قاسم بن سلام ہے ادب کے فنون وفقہ میں بڑی دستر س رکھتے تھے۔قاضی احمد بن کامل نے فرمایا: ابو عبیداپنے دین میں فاضل مختلف علوم قراء ت وفقہ و عربیت وتاریخ کے ماہر تھے ان کی روایت حسن ہے اور نقل صحیح ہے انہوں نے ابو زید واصمعی وابو عبیدہ وابن الاعرابی وکسائی و فراء وغیرہم سے روایت کی اور لوگو ں نے ان کی تصنیفات سے حدیث وقراء ت وامثال ومعنی شعر و احادیث غریبہ وغیرہا میں تئیس سے انتیس تك کتابوں کو روایت کیا،اور کہتے ہیں قاسم بن سلام نےسب سے پہلےغریب الحدیث میں تالیف فرمائی۔اور ہلال نے فرمایا الله تعالٰی نے اس امت پراپنے اپنے زمانہ میں چار شخصوں سے منت رکھی،شافعی سے فقہ حدیث میں اور احمد بن حنبل سے ان کی آزمائش کے سبب(یعنی وہ آزمائش جس میں حضرت امام احمد بن حنبل زمانہ مامون میں مخالفت عقیدۂ خلق قرآن کے سبب مبتلا ہوئے) اور اگر امام احمد نہ ہوتے تو لوگ  

 

عــــــہ:فی الاصل بیاض وعبارۃ المقدمۃ منقولۃ من المترجم۱۲ النعمانی۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن