دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

کتفسیر ھم الصراط المستقیم"بعض بالقرآن ای اتباعہ وبعض بالاسلام فالقو لان متفقان لان دین الاسلام ھو اتباع القرآن ولکن کل منہا نبہ علی وصف غیر الوصف الاخر کماان لفظ الصراط یشعر بوصف ثالث،وکذلك قول من قال ھو السنۃ و الجماعۃ وقول من قال ھو طریق العبودیۃ وقول من قال ھو طا عۃ الله ورسولہ و امثال ذلک،فھؤلاء کلھم اشاروا الی ذات واحدۃ ولکن وصفہا کل منہم بصفۃ من صفاتھا۔

 

 

 الثانی ان یذکر کل منہم من الاسم العام بعض انواعہ علی سبیل التمثیل وتنبیہ المستمع علی النوع، لاعلی سبیل الحد المطابق للمحدود فی عمومہ و خصوصہ مثالہ مانقل فی قولہ تعالٰی ثم اورثنا الکتب الذین اصطفینا الایۃ فمعلوم ان الظالم لنفسہ یتناول المضیع للواجبات والمنتھك للحرمات و المقتصد یتناول فاعل

الصراط المستقیم کی تفسیر کی کسی نے قرآن کہا یعنی قرآن کی پیروی اور کسی نے اسلام تو یہ دونوں قول ایك دوسرے کے موافق ہیں اس لئے کہ دین اسلام تو قرآن کی پیر وی ہے۔لیکن ان دونوں نے ایك دوسرے کے وصف سے جدا ایك وصف پر متنبہ کیا جیسے کہ لفظ صراط تیسرے وصف کی خبر دیتا ہے اسی طرح اس کی بات جس نے یہ کہا تھا کہ صراط مستقیم مسلك اہل سنت و جماعت ہے اور اس کی بات جس نے کہا کہ وہ طریق بند گی ہے اور اس کا قول جو بولا کہ وہ الله ورسول (جل وعلا و صلی الله تعالٰی علیہ وسلم )کی اطاعت ہے او ر جیسے اس طرح کے دوسرے اقوال اس لئے کہ ان سب نے ایك ذات کی طرف رہنمائی کی لیکن ہر ایك نے اس کی ایك صفت اس کی صفات سے بیان کردی۔

دوسری صنف یہ ہے کہ ہر عالم لفظ عام کی کوئی قسم مثال کے اوپر ذکر کرے اور مخالف کو اس نوع پر متنبہ کرے اور اس نوع کو ذکر کرنا ذ ات اس کے عموم وخصوص میں ذات کی حد تام و تعریف تمام کےطور پرنہ ہووہ جو الله تعالٰی کے قول ثم اورثنا الکتب الذین اصطفینا الایۃ کی تفسیر میں منقول ہوا اس لئے کہ معلوم ہے کہ اپنے نفس پر ظلم کرنے والا اس کو شامل ہے جو واجبات کو ضائع کرے اور حرمتوں کو توڑے اور مقتصد

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن