دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

وبعد:فھذہ سطور ان عدت یسیر ۃ و بیز ۃ،و فیھا علوم  ان شاء الله عزیز ۃ عزیزۃ فی بیان ما ھو السنۃ فی اذان الخطبۃ یوم  الجمعۃ سمیتھا"شما ئم العنبر فی ادب ابلند اء المنبر"و الغرض بیان ماظہر من حقا ئق زبر الحدیث الجلی و الفقہ الحنفی معر و ضۃ علی ساداتنا علماء اھل السنۃ فی بلاد الا سلا م للا ستعانۃ بھم فی احیاء سنۃ نبینا الكریم علیہ و علی الہ افضل الصلو ۃ و التسلیم۔

 

والعبد الذلیل عا ئذ بجلال وجہ ربہ الجلیل،و جمال محیا حبیبہ الجمیل،علیہ وعلی الہ الصلو ت بالتبجیل من كل عین لاتنظر بالانصا ف و تقوم  بالخلا ف علی قد م الا عتساف فضلا عمن یخلد فی ارض اتباع الرواج ؛،وتقدمہ علی سنۃ صاحب التاج والمعراج صلی الله تعالٰی علیہ وسلم،وعلی الہ و صحبہ و شر ف و كر م۔

حمدوصلوۃكے بعد یہ چند سطریں ہیں بظاہرتھوڑی اورمختصر، مگر ان میں اذان خطبہ سے متعلق علوم  و فنو ن كا سمندر سمٹا ہو ا ہے ہم نے جس كانا م"ند ا ئے منبر كے آداب میں عنبر كے شما مے"ركھا جس سے ہمار ا مقصد حدیث رسول صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اور فقہ حنفی سے رو شن ہو نے و الے تابناك حقا ئق كو جملہ علمائےہل سنت عمو ما اور خصو صا علما ئے حر مین شریفین كی خد مات عالیہ میں پیش كر نا ہے(الله تعالٰی انہیں تو فیق خیر عطا فرما ئے،اور قیا مت تك ان سے مذہب حق كی حفاظت و حمایت كا كا م لے)تا كہ ہم رسول انام صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كی ایك مرد ہ سنت كی احیاء میں ان سے مد د حا صل كریں۔

یہ بند ہ عاجز اپنے جلیل و بز رگ پر وردگار كے وجہ كریم كے جلال اور اس كے حبیب لبیب كے چہرہ جمیل كی پنا ہ ڈھونڈ تا ہے ایسی آنكھوں سے جو انصاف كو نہ دیكھ سكیں اور ظلم و اختلاف كا ارادہ ركھیں نہ دیكھ سكیں اور ظلم و اختلا ف كا ارادہ ركھیں نہ كہ وہ جورسم وروا ج كی پابند ی میں ثابت قد م ہوں اور حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كی سنت كریم پر اس كو تر جیح دیں۔

بسم الله الر حمن الر حیم ط

ولا حول ولا قو ۃ الابالله العلی العظیم ط

یقول العبد المستعین بربہ العظیم وھو نعم المعین ثم بحبیبہ الكریم و ھو

بند ہ اپنے رب عظیم سے مدد مانگتے ہو ئے(كہ وہی اچھا مدد گارہے)پھر اپنے حبیب رؤ ف و امین

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن