دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

اوالتردد المانع عن التمسك باحدھا لاسیما الاظہر الانور منہا و انماھو تفنن فی المرام،اوبیان لبعض ماینتظمہ الکلام وذالك ان القرآن ذو وجوہ وفنون ولکل حرف منہ غصون وشجون و لہ عجائب لاتنقضی ومعان تمد ولا تنتہی فجاز الاحتجاج بہ علی کل وجوھہ و ھذا من اعظم نعم الله سبحنہ وتعالٰی علینا ومن ابلغ وجوہ اعجاز القرآن ولو کان الامر علی خلاف ذلك لعادت النعمۃ بلیۃ والاعجاز عجزا والعیاذ بالله تعالٰی وقد وصف الله سبحنہ وتعالٰی القرآن بالمبین،فلیس تنوع معاینہ کتذبذب المحتملات فی کلام مبھم مختلط لایستبین المراد منہ،ولقد قال الله تبارك وتعالی "قُلۡ لَّوْ کَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِّکَلِمٰتِ رَبِّیۡ لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ اَنۡ تَنۡفَدَ کَلِمٰتُ رَبِّیۡ وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِہٖ مَدَدًا ﴿۱۰۹﴾"[1] وقال رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم علی مااخرج ابو نعیم وغیرہ

باب سے نہیں جس میں سے کسی کو اخذ کرنا دوسری سے تمسك کا مانع ہو خصوصا ان میں جو ظاہرتر اور روشن تر ہو بلکہ یہ وجوہ بیان مقصد میں تفنن عبارت ہے یاکلام جن وجوہ کو شامل ہے اس میں سے کچھ کو بیان کردینا ہے اور یہ اس لئے کہ قرآن مختلف وجوہ رکھتا ہے اور اس کے ہر لفظ کے متعدد معانی ہیں اوراس کے عجائب ختم نہیں ہوتے اور معانی بڑھتے ہیں اور کسی حد پر نہیں تھمتے،لہذا اس کی تمام وجوہ کو حجت بنانا جائز ہے اور یہ ہمارے لئے الله کی بڑی نعمتوں میں سے ایك ہے اور قرآن کے اعجاز کے اسباب بلیغہ سے ایك سبب ہے،او راگر معاملہ اس کے بر خلاف ہوتا تو نعمت مصیبت ہوجاتی اور اعجاز عجز ہوجاتاوالعیاذ بالله تعالی،اور الله تعالٰی نے قرآن کا وصف مبین فرمایا ہے تو اس کے معانی کا قسم قسم ہونا کلام مبہم میں جس کی مراد ظاہر نہ ہو،محتملات کے تردد کی طرح نہیں اور یقینا الله تبارك وتعالٰی فرماتا ہے:اے محبوب ! تم فرماؤ اگر سمندر میرے رب کی باتوں کے لئے روشنائی ہوجائے تو سمندر ختم ہوجائے گا اور میرے رب کی باتیں ختم نہ ہوں گی اگر چہ ہم اس جیسا اور اس کی مدد کو لےآئیں۔اور رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا جیسا کہ ابو نعیم وغیرہ نے حضرت 

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۱۸/ ۱۰۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن