دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

مابینہم من قیل وقال وکثرۃ السوال و الشبہ و الجدال،فکن حذورا و لاتسئل عن الخیر اوہ علی الله الشکوی۔

فلقد بلغ الامر الی ان الناظر فی تلك الکتب لایکاد یعرف ان ھذا مما جاء بہ ارسطو و افلاطون اوماجاء بہ محمد رسول الله صلی الله علیہ وسلم وقد ثقل صنیعہم ھذا علی العلماء المحتمین للدین ان الامام العامل بعلمہ سیدی الشیخ المحقق لما رای ذلك منہم فی مسئلۃ المعراج لم یتمالك نفسہ ان اغلظ القول فیہم الی سماھم ان سماھم ضالین مضلین ولم یکن بدعا فی ذلك بل سبقہ فی اقامۃ الطامۃ الکبری علیہم ائمۃ تشار الیہم بالبنان وتقوم بہم ارکان الایمان کما فصلہ الملاعلی القاری فی شرح الفقہ الاکبر ان شئت فطالعہ فانك اذا رایت ثم رایت عجبا کبیرا ومن ھذا القبیل ما ذکرہ بعضہم فی مشاجرات الصحابۃ رضی الله تعالٰی عنہم اذنسب القول بتفسیق کثیر منہم حتی بعض العشرۃ المبشرۃ ایضًا

کو کچھ ان کے درمیان قیل وقال اور کثرت سوال و شبہات وجدال ہیں۔ان سے بہت ڈرتے رہو اور ان کی حالت نہ پوچھو آہ الله ہی سےفرماد ہے۔

اس لئے کہ نوبت یہا ں پہنچی ان کتابوں کو دیکھنے والا یہ جانتا ہوا نہیں لگتا ہے کہ یہ بات ارسطو اور افلاطون لائے یا یہ وہ ہے جسےمحمد رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم لائے اور ان کا یہ معاملہ دین کےلئے حمیت والے علماء پر شاق گزار یہاں تك کہ امام عالم باعمل سیدی شیخ محقق (عبد الحق محدث دہلوی ) نے مسئلہ معراج میں جب ان کی یہ روش دیکھی تو انہیں اپنے اوپر قابو نہ رہاانہوں نے ان لوگوں کے بابت سخت کلام فرمایا یہا ں تك کہ انہیں گمراہ و گمراہ گر کانام دیا اور اس میں وہ نت نئے نہیں بلکہ ان سے پہلے ان پر قیامت کبری ان پیشواؤں نے قائم کی جن کی طرف انگلیاں اٹھتی ہیں اور جن سے ایمان کے ستون قائم ہیں جیسا کہ ملا علی قاری نے شرح فقہ اکبرمیں میں اس کو مفصل بیان فرمایا ہے تم چاہو تو اس کا مطالعہ کرو اس لئے کہ جب تم اس مقام کو دیکھو گے توبڑی عجیب بات دیکھو گے،اور اسی قبیل سے وہ ہے جو بعض لوگوں نے صحابہ رضی الله تعالٰی عنہم کے اختلافات میں ذکر کیا ہے،کہ انہوں نے بہت صحابہ کے یہاں تك کہ دس صحابہ مژدہ یافتگان 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن