30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بما ینقض عصمتہم وینقص اویزیل عن قلوب الجہال عظمتہم کما یظہر علی ذلك من راجع قصۃ ادم وحواء وداؤد و اوریا وسلیمان والجسد الملقی و الالقاء فی الامنیۃ والغرانقۃ العلی وھاروت و ماروت وما ببابل جری فبالله التعوذ والیہ المشتکی فاصابھہم فی ذلك ما اصاب اھل السیر والملاحم فی نقل مشاجرات الصحابۃ،اذجاء کثیر منہا مناقضا للدین وموھنا للیقین وازدارد خنا علی وخن وھنات علی ھنات ان اطلع علی کلامہم بعض من لیس عندہ آثار ۃ من علم ولامتانۃ من حلم فضل و اضل اما اغترارابکلما تہم جھلا منہ بما فیہ من الوبال البعید والنکال الشدید واما ظلما وعلوا لاجتراء ہ بذلك علی ابانۃ مافی قلبہ المرض من تنقیص الانبیاء وتفسیق الاولیاء فمضی علیہ الکبیر و نشاء علیہ الصغیر |
انبیاء کرام وملائکہ عظام کے قصوں میں ایسی باتوں کو مقرر رکھا جن سے اس کی عصمت نہیں رہتی او رجاہلوں کے دل مین ان کی عظمت کم ہوجاتی ہے یا زائل ہوجاتی ہے۔چنانچہ یہ بات آدم و حوا وداؤد و اور یا اور سلیمان اور انکی کرسی پرپڑے ہوئے جسم اور حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی تلاوت کے دوران شیطان کے القاء اور غرانیق عُلی کے واقعات اور ہارو ت و ماروت اور بابل کا ماجر ا کا مطالعہ کرنے والے پر ظاہر ہے تو الله ہی کی پناہ اور اسی سے ان کی شکایت ہے تو ان کو ان باتوں سے وہ مرض لگا جو مصنفین واقعات سیرت ومغازی کو صحابہ کے اختلافات کو نقل کرنے سے لگا اس لئے کہ بہت باتیں دین کے مخالف اور ایمان کو کمزو کرنے والی ان لوگو ں سے ظاہر ہوئیں اور فساد پر فساد اور خطاؤں پر خطائیں یوں بڑھ گئیں کہ ان لوگو ں کے کلام کی اطلاع کچھ ان لوگوں کو ہوگئی جن کے پاس نہ کچھ بچا کھچا علم تھا نہ عقل کی پختگی،تو وہ خود گمراہ ہوئے اور اوروں کو گمراہ کیا یا تو ان کےکلمات سے دھوکا کر اس کے وبال شدید وسخت عذاب سے بے خبری میں یاظلم وسر کشی کی وجہ اسے اس لئے کہ ان باتوں سے انہیں اس کے اظہار کی جرات ہوئی جو انبیاء کی تنقیص اور اولیاء کی تفسیق ان کے دل میں تھی تو اس پر بڑے گزرے اور چھوٹے پر وان چڑھے اور یہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع