30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
رسا لہ شما ئم العنبر فی ادب الند اء امام المنبر
(منبر كے سا منے ند ا ء كے بیان میں عنبر كے شما مے)
بسم الله الر حمن الر حیم ط
نحمد ہ و نصلی علی رسو لہ الكر یم ط
|
اذان من الله الحق المبین ان الحمد لله رب العلمین و افضل الصلو ا ت و اعلی التسلمیا ت علی من اذن باسمہ الكریم فی اطباق السموات والارضین و سیؤذن بحمد ہ العظیم ووصفہ الفخیم علی رؤ س الاولین و الا ٰخرین یوم الد ین وعلی الہ وصحبہ و ابنہ الكریم الغوث الاعظم وسائر حزبہ اجمین۔ امین! |
حمد اس وجہ كر یم كو جس كا یہ اعلا ن ہے كہ سب تعر یفیں میری ذا ت كے لیے ہیں اور افضل تر ین در ود و سلا م اس ذات گر امی پر جس كے نا م نا می كا اعلا ن الله تعالٰی نے آسمانوں كی بُلندیو ں اور زمینو ں كی پستیو ں مین فرما یا اور روز قیا مت كی بھڑ میں اولین و آخر ین سے منتخب فر ما كر آپ كو ا پنی مخصوص حمد و ثنا كی اجا ز ت اور اذن دے گا۔اور آپ كی آل و اصحاب اور آپ كے فر ز ند غو ث اعظم پر،اور حضو ر اكر م صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كی سا ر ی امت پر آمین! |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع