30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اطلاع دیجئے۔
الجو اب:
وعلیكم السلام و رحمۃ و بر كاتہ۔یہ رو ایت محض بے اصل ہے حضر ت نے كو ئی نماز اس پلید كی مغفرت كے لیے اس كو تعلیم نہ فر مائی۔
مسئلہ ۳: ازاسپتال دھام نگر ضلع بالسیر اوڑیسہ
كیافر ماتے ہیں علماء دین اس مسئلے میں كہ یہاں ایك شاہ صاحب نے اپنے ایك مر ید كو خلیفہ بنایاہے وہ مرید بظاہر پابند شر یعت ہے ذكر و اذكار كاپابند ہے آپ كے عقید ہ ہے اورآپ كامد اح علم انگر یزی میں اچھی دخل ہے مسائل شر یعت سے بھی اقفیت ہے سب باتیں صحیح ہین لیكن وہ ولد الزناہے اب حضو ر و الاسے عر ض ہے كہ ایسے شخص كے پیچھے نماز در ست ہے یانہ؟اور بیعت جو ہو گاوہ عند الطر یقت صحیح ہے یانہ ؟اور جو ولد الز ناكو خلیفہ بنادے وہ شاہ صاحب كیسے ہیں ؟اب خلیفہ سے جر مر ید ہو ایاشاہ صاحب دو نو ن مرید صحیح ہیں یانہ بینو اتو جر وا۔
الجواب:
ولد الزناكے پیچھے نماز مكر و ہ تنز یہی یعنی خلاف اولی ہے جبكہ وہ حاضر ین سے علم میں زائد نہ ہو ورنہ اسی كی امامت اولی ہے۔ ردالمحتار میں ہے:
|
فی الاختیار و لو عد مت ای علۃ الكر اھۃ بان كان الاعرابی افضل من الحضر ی والعبد من الحر ولد الزنامن ولد الرشد ۃ والاعمی من البصیر فالحكم باالضد اھ و نحو ہ فی شر ح الملتقی للبھنسی و شر ح درر البحار[1]۔ |
اختیار میں ہے كہ جب كر اہت كی علت معد و م ہو جائے یعنی دیہاتی شہر ی سے،غلام آزاد سے،ولد الزناثابت النسب سے اور اندھابیناسے افضل ہوجائے اور دررالبحاربھی ایساہے۔ (ت) |
یو نہی اگر وہ لائق خلافت ہے اسے خلافت دینی اور عقید ت كے ساتھ اسكے ہاتھ پر بیعت كر نے میں كو ئی حر ج نہیں نہ اس پر نہ اس كے شیخ پر اس میں كچھ الزام قال تعالی" وَلَا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزْرَ اُخْرٰی ؕ"[2]كو ئی بو جھ اٹھانے والی جان دوسر ی كابو جھ نہیں اٹھائے گی۔(ت)
___________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع