30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الی الاحصان والارصان والحمد لله ولی الاحسان غایۃ الامر ان الفاضل المستدل لم یطلع ھذین القولین اولم یعتد بہما لتنا ھیہما فی السقوط و الشذوذ علی أنا بحمد الله بعد ما ثبت الاجماع علی ان الصدیق ھو المراد فی غنی عن ھذہ التجشمات کما لا یخفی اذا ثبت ھذا فنقول وصف الله سبحنہ وتعالٰی الصدیق بانہ اتقی و صف الاتقی بانہ الکرم انتجت المقدمتان ان الصدیق اکرم عند الله تعالٰی و الافضل والاکرم والارفع درجۃ والاعلی مکانۃ کلہا الفاظ معتورۃ علی معنی واحد ، فثبت الفضل المطلق الکلی للصدیق والله تعالٰی ولی التوفیق ، ھذا تقریر الدلیل بحیث یشفی العلیل ویروی الغلیل والحمد للمولی الجلیل واعلم ان ھذا الاحتجاج اطبقت علیہ کلمات العلماء سلفا وخلفا وار تضوہ وتلقوہ بالقبول تلیدا و طارفا ولا شك انہ لجدیر بذلك لکن المفضلۃ لہم کلام فیہ بثلثۃ وجوہ نذکر ھا نرد ھا بحیث لایبقی ولا یذر بتوفیق الله العلی الاکبر ۔ فنقول الشبہۃ الاولی ان من المفسر ین من فسر الاتقی بالتقی |
مضبوط ومستحکم رہی، اس معاملہ کی نہایت کا ریہ کہ فاضل مستد ل کو تو ان دونوں مذہبوں کا علم نہ ہوا یا اس وجہ سے کہ سقوط و ندرت میں حد کو پہنچے ہونےکی وجہ سے انہیں شمار ہی نہیں فرمایا،مزید برآں بحمد الله اس پر اجماع کہ صدیق ہی مراد آیت ہیں کہ ثابت ہونے کے بعد ہم ان تکلفات سے بے نیاز ہیں ، جیسا کہ ظاہر جب یہ بات ثابت ہوچکی تو ہم کہتے ہیں الله تعالٰی نے صدیق کا وصف بیان فرمایا کہ وہ اتقی ہیں اور اتقی کا وصف بتایا کہ وہ اکرم ہے ان دو مقدموں نے نتیجہ دیا کہ صدیق الله تعالٰی کے نزدیك اکرم (سب سے افضل )ہیں اور افضل اکرم اور ارفع درجۃ اور اعلی منزلۃ یہ سب الفاظ ایك ہی معنی پر صادق آتے ہیں ، لہذا فضل مطلق کلی صدیق کیلئے ثابت ہے اور الله تعالٰی ہی تو فیق کا مالك ہے اور تم جان لو کہ اس استدلال پر جملہ علماء سلف وخلف کا اتفاق ہے اور سب نے اسے پسند کیا اور قبول کے ہاتھوں لیا ہے اور کوئی شك نہیں کہ یہ اس کے قابل ہے ،لیکن تفضیلیہ کو اس میں تین وجوہ سے کلام ہے ہم ان وجہوں کو خدائے بزرگ و بر تر کی توفیق کے سہارے ذکر کرتے ہیں اور ان کا ایسا رد کرتے جو کوئی شبہ باقی نہ چھوڑے اور کوئی شك نہ رہے ۔ ہم کہتے ہیں کہ پہلا شبہہ یہ ہے کہ بعض مفسرین نے اتقی کی تفسیر تقی (صفت |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع