30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
انہ رضی الله تعالٰی عنہ شیخ المسلمین وسیدھم ومقدمہم وقائدھم وعز نفوسہم و تاج رؤسہم حتی الخلفاءالاربعۃ من ھذا الوجہ کما ان حضرۃ البتول الزھراء واخاھا السید الکریم ابراھیم علی ابیھما وعلیہما الصلوۃ التسلیم افضل الامۃ مطلقا من جہۃ النسب واجزائیۃ وکرامۃ الجوہر والطینۃ۔ وبالجملہ فلا یتعین احد من الشقوق الاربعۃ الا بابطال الثلثۃالباقیۃ جمیعا فکیف قلتم ان الایۃ لما لم تلتئم علی علی تعین ابوبکر مصد اقالہا علی ان المسائل السمعیۃ لاتنال الامن قبل السمع۔ فالناظر المتفحص الامذھب لہ قبل ان ینظر فی دلیل فیظہر لہ سبیل فان کان تمام الدلیل موقوفا علی (التمذھب) بمذھب لزم الدور وھذ انظیر ما اجبنا بہ عن استدلال الائمۃ الشافعیۃ علی افتراض الترتیب فی الوضوء بد خول الفاء |
حضرت عباس رضی الله تعالٰی عنہ شیخ المسلمین ہیں اور ان کے سردار ہیں اور ان کے صدر وقائد اور ان کی آبر واوران کے سروں کا تاج ہیں ۔اس وجہ سے چاروں خلفاء پر بھی انہیں فضیلت ہے ۔ جیسے حضرت فاطمہ زہر اور ان کے بھائی سید ابراہیم ان کے ولد اور ان پر صلوۃ وسلام ہو ، روئے نسب و جزئیت و کرامت جوہر وطینت تمام امت سے افضل ہیں ۔ بالجملہ ان چار شقون سے کوئی شق باقی تین وجوہ کو باطل کئے بغیر متعین نہیں ہوگی تو آپ نے کیونکر فرمایا کہ آیت کریمہ جب علی پر صادق نہ آئی تو ابوبکر اس کا مصداق متعین ہوئے علاوہ اس کے مسائل سمعیہ دلیل سمعی ہی سے حاصل ہوتے ہیں۔ تو صاحب نظر وجستجو کا کوئی مذہب اس سے پہلے نہیں ہوتا کہ وہ دلیل میں غور کرے تو کوئی راہ اس کو روشن ہوجائے تو اگر دلیل کا تام ہونا کسی مذہب سازی پر موقوف ہوتو دور لازم آئے گا اور یہ اس جواب کی نظیر ہے جو ہم نے ائمہ شافعیہ کی اس دلیل کے جواب میں کہا جو انہوں نے وضو میں فرضیت ترتیب پر آیت کریمہ میں وجوہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع